English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moveable Adjective قابل حرکت ۔ کھسکنے کے قابل ۔ ہلنے کے قابل ۔ قابل متحرک ۔
Moveable property منقولہ جائیداد ۔
Moved Verb حرکت کی ۔
Moveless Adjective بے حرکت ۔ غیر متحرک ۔ بے حس و حرکت ۔
Movelessly Adverb بے حرکتی سے ۔ غیر متحرک طور پر ۔
Movelessness Noun بے حرکتی ۔ بے جنبشی ۔ بے اثری ۔
Movemants associated Noun حرکات متلازمہ
Moveme Noun تحریک ، جنبش ، حرکت ، چال رفتار ۔
Movement Noun حرکت ۔ ہلنے کا عمل ۔ نقل و حرکت ۔ رفتار ۔ چال ۔ جنبش ۔
Movement africal Noun حرکت مابعد
Movement cure Noun علاج بلحرکت ۔
Movement education Adjective ابتدائی تعلیم کے وہ مضامین جو طلبہ میں حر کی مطابقت کی نمو سے متعلق ہوں ۔
Movement respiratory apparatus Noun تنفسی حرکت
Mover Noun حرکت دینے والا ۔ محرک ۔
Movers and shakers Noun طاقتور اور بااثر لوگ ۔
Movie Noun متحرک فلم ۔ مُووی ۔ صنعتِ فلم سازی ۔ تفریح یا فن کے طور پر تیار کی گئی فلم ۔
Movie star Noun کوئی مشہور فلمی اداکار یا اداکارہ ۔
Moviegoer Noun فلم دیکھنے والا ۔ خصوصاً روزانہ فلمیں دیکھنے کا شائق ۔
Movies Noun ( بول چال ) ، سینما ، بائیسکوپ ۔
Moving Adjective پر اثر ، دلگداز ، رِقت انگیز ، موثر ۔
Moving average Adjective سادہ ریاضیاتی تکنیک جس میں ماضی کی کارکردگی کی بنا پر قلیل المدت پیش گوئی کی جاتی ہے ۔
Moving coil ammeter
Moving magnet ammeter moving iron ammeter
Moving or coming down or down wards Phrase ہلنا یا نیچے کی طرف آنا
Moving part Noun کسی مشین کا متحرک حصہ جب مشین چلائی جائے ۔
Moving pavement Noun پیدل چلنے والوں کے لیے مشینی پٹڑی ۔ پیدل چلنے کا رستہ ۔ راہ گذر ۔
Moving picture Noun متحرک فلم ۔ متحرک تصویر ۔
Moving plant Noun ایک قسم کا ہندوستانی درخت جس کی پتیاں ہر وقت گھومتی رہتی ہیں ۔
Moving staircase متحرک ۔ سیڑھی ۔
Moving staircasemoving stairway