English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mountainet ette
Mountainhigh Adjective بہت بلند ۔ بہت اونچا ۔
Mountainous Adjective پہاڑی ۔ کوہستانی ۔ پہاڑوں بھرا علاقہ ۔ پہاڑ کی طرح بڑا ۔ کوہ پیکر ۔
Mountainously Adverb عظیم الشان طریقے سے ۔ کوہ پیکرانہ انداز سے ۔
Mountainousness Noun کوہ پیکری ۔ عظمت ۔ بڑی جسامت ۔
Mountainside Noun پہاڑ کی ڈھلوان سطح ۔
Mountaintop Noun پہاڑ کی چوٹی ۔ قلہ کوہ ۔ پہاڑ کی چوٹی کا یا اس سے متعلق ۔
Mountainy Adjective کوہستانی ۔ پہاڑی ۔ پہاڑوں والا ایریا ۔
Mountan laurel Noun شمالی علاقے کی ایک جھاڑی ۔ جنگلی جھاڑی ۔
Mountant چسپاندہ ۔ ایک قسم کا چپکنے والا مادہ جو تصویر کو گتے پر چپکانے کے کام آتا ہے ۔
Mountebank Noun عطائی ، بازاری دوا فروش ، نیم حکیم ۔
Mountebankery Noun شیخی ۔ مجمع بازی ۔ بہانہ جوئی ۔ فریب ۔
Mountebankish Adjective عطائی سا ۔ سفری دوا فروش جیسا ۔
Mounted Verb منظم کیا اور شروع کیا ۔
Mounter Noun سوار ۔ تصویر وغیرہ کا حاشیہ بنانے والا ۔ تصویر کو گتے پر چپکانے والا ۔
Mountiemounty
Mounting Noun چڑھائی ۔ اوپر جانے کا عمل ۔ وہ چیز جس کے ذریعے کوئی چیز کسی چیز پر چسپاں کی جاتی ہے ۔ جڑی جاتی ہے ۔
Mounting block Noun پتھر کا چبوترہ جس سے گھوڑے پر سوار ہوا جاتا ہے ۔
Mounting block Noun پتھر کا چبوترہ جس سے گھوڑے پر سوار ہوا جاتا ہے ۔
Mounting excitement or anger or violence Adverb بتدریج بڑھتے ہوئے یا خراب ہوتے ہوئے وغیرہ ۔
Mounting inflation or debts or losses Adverb آہستہ آہستہ بڑھتے ہوئے یا مشکلات پیدا کرتے ہوئے ۔
Mountless Adjective بے حاشیہ ۔ سواری کے بغیر ۔ بے سواری ۔
Mourn افسوس کرنا ، سوگ منانا ۔
Mourned Verb ماتم کیا ۔
Mourner Noun سوگ منانے والا ۔ ماتمی ۔
Mournful غمگین ۔ ماتمی ۔
Mournfully Adverb غم سے ۔
Mournfulness Noun غم گینی ۔ غم زدگی ۔ حزن ۔ ملال ۔
Mourning غم ، ماتم ۔
Mourning band Noun ماتم دار ۔ ماتمی لباس میں ملبوس ۔ سیاہ پوش ۔