English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mountain eagle Noun ایک قسم کا باز ۔
Mountain ebony Noun ایک قسم کا آبنوس یا اس کی لکڑی ۔
Mountain fever Noun تپ کوہی ۔
Mountain flax Noun پنبہٴکوہی ۔ ریشمی اسبطوس ۔
Mountain flour Noun نیا دریائی رسوب ۔ سفید کلسی بلور ۔
Mountain goatrockey mountain goat
Mountain green Noun ایک قسم کا سبز رنگ ۔
Mountain high mountain sickness Idiom پہاڑی کی طرح اونچا ۔
Mountain in labour Noun تھوڑی چیز کے لئے زیادہ کوشش ۔
Mountain laurel Noun کوہی غار درخت ۔ شمالی امریکا کی سدا بہار جھاڑی ۔ جس کے پُھول گہرے گلابی یا سفید ہوتے ہیں ۔
Mountain limestone Noun کاربن خیز چونے کا پتھر ۔
Mountain lioncougarpanthercatamount
Mountain mahogany Noun کوہساری مہاگنی ۔ پہاڑی مہاگنی ۔ جنس سیرکوکارپس کی کوئی سی جھاڑی جس کا تعلق گلاب کے خاندان سے ہے ۔
Mountain milk Noun ملائم اور لیسدار چونے کا کاربو نیٹ ۔
Mountain panther Noun پہاڑی چیتا ۔امریکی تیندوا ۔
Mountain peach Noun کوہ طور
Mountain pine Noun سرل ، چیڑ ، چیل ، چیر ، بہروزہ ، گندابروزہ
Mountain pride Noun گلپر
Mountain railway Noun پہاڑیوں پر چلنے والی ریل گاڑی ۔
Mountain range Noun پہاڑی سلسلہ ۔ پہاڑی علاقہ ۔ پہاڑی ایریا ۔
Mountain rose Noun جنس خر زہرہ ۔
Mountain sickness Noun اُونچائی پَر ہَوا کا لَطیف دَباو ہونے کی وَجَہ سے آکسیجَن کی کَمی کی وَجَہ سے سانس لینے میں دُشواری اور کمزوری ہوتی ہے
Mountain spinach Noun کوہی پالک ، رومی پالک
Mountain standard timemountain time
Mountain time Noun پہاڑی علاقوں کا معیاری وقت ۔
Mountain tobacco ایک قسم کا پودا ۔
Mountain wine Noun پہاڑی انگور کی شراب ۔
Mountain wood Noun چوبی اسبطوس ، سخت اسبطوس
Mountaineer Noun کوہ پیما ۔ پہاڑوں میں رہنے والا ۔ پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ کوہ پیمائی کرنا ۔
Mountaineering Noun کوہ پیمائی ۔ پہاڑوں پر چڑھنے کا عمل ۔ پہاڑوں پر اونچائی تک جانے کا عمل ۔