English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mound dweller Noun قدیم غیر مہذب آدمی جو تودے بنا کر رہتا تھا ۔
Mound dwelling Noun تودے بنا کر رہنا ۔
Mounring Noun نوحہ گری ۔ نوحہ خوانی ۔ ماتم ۔ اظہار غم ۔ ماتم کا وقت ۔
Mounseer Noun فرانسیسی کلمہ ۔ خطاب ۔ مسٹر ۔ سر ۔ جناب ۔ فرانسیسی باشندہ ۔
Mount Verb ماﺅنٹ ۔ ایک ایسی طبعی ڈسک یا ٹیپ تیار کرنا جو کمپیوٹر کے فائل سسٹم تک رسائی حاصل کرسکے ۔
Mount a campaign or attack Verb منصوبہ بندی کر کے کام شروع کرنا ۔
Mount everest is the highest peak of the world Phrase ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے بلند چوٹی ہے
Mount guard Verb سنتری کی جگہ سنبھالنا ۔ حفاظت کرنا ۔ دھیان رکھنا ۔
Mount of venus انگوٹھے کی جڑ ۔
Mount up Verb, Adverb آہستہ آہستہ بڑھنا ۔ جسامت وغیرہ میں ۔
Mountable Adjective سواری کے لائق ۔
Mountain Noun پہاڑ ، کوہ ، جبل ، پربت ، بہت بڑا ، انبار ، ڈھیر ۔
Mountain artillery Noun پہاڑی علاقوں میں استعمال ہونے والی توپ ۔
Mountain ash Noun درختوں کی ایک قسم ۔ جس کے پتے پردار ۔ پھول سفید خرمہ دار ۔ اور پھل سُرخ بیر جیسے ہوتے ہیں ۔
Mountain balm Noun بلی لوٹن ، بادرنجبویہ
Mountain bike Noun ایک خاص طور پر بنائی ہوئی موٹرسائیکل جس پہاڑوں وغیرہ پر چلایا جاتا ہے ۔
Mountain breeze Noun نسیم کوہی ۔
Mountain cat Noun تیندوا ۔(شیر)
Mountain chain Noun سلسلہٴ کوہ ۔
Mountain chain Noun سلسلہٴ کوہ ۔
Mountain climate Noun پہاڑی آب وہوا
Mountain cork Noun اسبطوس کی مختلف قسموں کے نام ۔
Mountain cowship Noun ایک قسم کا گیاہی پودا جو سوئٹزر لینڈ کے الپس پہاڑ پر اُگتا ہے ۔
Mountain cowslip Noun ایک قسم کا گیاہی پودا جو سوئزرلینڈ کے اَلپس پہاڑ پر اگتا ہے ۔
Mountain cranberry Noun پہاڑی بیری ۔ ایک قسم کی پست قد کاو بیری ۔ جس کے سدا بہار سبز پتے ۔ سُرخ یا گلابی پھول اور گہرے سُرخ بیر جیسے پھل ہوتے ہیں ۔
Mountain craneberry Noun پہاڑی بیری ، پست کاﺅبیری
Mountain crystal Noun سنگی بلور ۔
Mountain cure Noun پہاڑی یا اُونچی جگہ پر رکھ کر بیماری کا علاج ۔
Mountain defficency Noun پہاڑی (کوہی)مرض
Mountain dew Noun غیر قانونی طور پر بنائی گئی پہاڑی شراب ۔ غیر قانونی طور پر درآمد کی گئی شراب ۔