English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Moufiq | Name | موفق ۔ توفیق دینے والا ۔ |
| Mouflonmoufflon | — | — |
| Mouille | کسی آواز کو اس طرح ادا کرنا ۔ کہ اس کے بعد ے کی ادائیگی کا تاثر ملے ۔ | |
| Moujik | Noun | روسی دہکان ۔ روسی کاشتکار ۔ کلاہ سمور ۔ |
| Moula | Name | مولہ ۔ پیار سے بے چین ۔ |
| Moulage | Noun | کسی چیز کا سانچا ۔ جو جُرم کی تفشیش میں شہادت کو محفوظ رکھنے یا پہچان میں مدد کے لیے تیار کیا گیا ہو ۔ |
| Mould | Noun | نرم مٹی ۔ قالب ۔ سانچہ ، کائی پھپھُوندی ۔ اسباب ۔ سامان مسالہ ۔ |
| Mould board | Noun | ہل میں لگی ہوئی چَو ۔ پھالی جو نالیاں کھودتی ہے ۔ |
| Mould candle | Noun | سانچے میں ڈھلی ہوئی موم بتی ۔ |
| Mould loft | Noun | وہ کمرہ جس میں جہاز کا خاکہ بڑے پیمانے پر کھینچا ہو۔ |
| Mouldable | Adjective | موڑنے کے قابل ۔ ڈھالنے کے قابل ۔ شباہت دینے کے قابل ۔ |
| Moulder | Verb | تباہ ہونا ، آہستہ آہستہ بدبو دینا ۔ |
| Mouldered | Verb | تباہ ہوا ، آہستہ آہستہ بدبو دی ۔ |
| Mouldery | Adjective | بھر بھرا ۔ چور ہو جانے والا ۔ |
| Mouldiness | Adjective | بوسیدہ ۔ پرانا ۔ متروک ۔ ناقص ناکارہ ۔ فضول ہونے کی حالت ۔ |
| Moulding | Noun | سانچے میں ڈھالنا ۔ کار نس کا آرائشی حاشیہ ۔ |
| Moulding board | Noun | آٹا گوندھنے کا تختہ ۔ |
| Mouldmold | — | — |
| Mouldwarp | Noun | چھچھوندر ۔ |
| Mouldy | Adjective | پھپُھوندی لگا ہوا ۔ پُرانا ۔ مترک ۔ فرسوُدہ ۔ |
| Moulin | Noun | مولین ۔ گلیشیر میں استوانی سوراخ ۔ جو سطح پر سے پانی کے گزرنے یا ملبہ کے داخل ہونے سے بن جاتا ہے ۔ |
| Mouliner | Noun | پہیے یا دھرے کی چکر کُہنی (شمیر زنی) تلوار کی دائرہ نما کوند یا تڑپ ۔ |
| Moult | Verb | پر جھڑ جانا ۔ |
| Moulted | Verb | پر جھڑ گئے ۔ |
| Moulter | Noun | بال جھاڑنے والا جانور ۔ خول بدلنے والا جانور ۔ کریز کرنے والا جانور ۔ |
| Moulting | Adjective | مولٹنگ ۔ انسال ۔ کینچلی اتارنا ۔ پر جھاڑنا ۔ کریز ۔ |
| Moultmolt | — | — |
| Mound | Noun | سونے کی گیند جو تاج یا خاندانی مار کے میں ہوتی ہے ۔ |
| Mound bird | Noun | تودہ گر پرند، جو تودے بنا کر انڈے دیتا ہے ۔ |
| Mound builder | Noun | امریکا کے قبل از تاریخ کے باشندے جو تودے بناتے تھے ۔ |