English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Motoring | Noun | موٹر گاڑی چلانا ۔ اس کی سواری ۔ خاص طور پر تفریح کے لیے ۔ |
| Motorist | Noun | موٹر گاڑی چلانے والا ۔ موٹر سوار ۔ |
| Motorium | Noun | حرکی نظام ۔ اعصاب محرکہ ۔ |
| Motorization | Noun | موٹر مہیا کرنے کا عمل ۔ |
| Motorize | Verb | موٹر یا موٹر سے چلنے والے آلات لگانا ۔ |
| Motorized | Adjective | موٹر یا موٹر سے چلنے والے آلات لگی ہوئی ۔ |
| Motorman | Noun | برقی موٹر سے چلنے والی گاڑی ۔ زیر زمین ریل گاڑی یا بجلی سے چلنے والی ریل گاڑی ۔ چلانے والا ۔ |
| Motorway | Noun | شاہراہ ۔ موٹر وے ۔ ایک بڑی اور چوڑی سڑک ۔ |
| Motorway transpt | Adjective | شاہراہ ۔ |
| Motory | Adjective | حرکت پیدا کرنے والا ۔ |
| Motown | Noun | کھٹکے دار حزینہ گانا ۔ شہر ڈیٹرائٹ سے منسوب ۔ |
| Motte | Noun | نمایاں ٹیلا ۔ جس پر کوئی قلعہ بنا ہو ۔ جس پر کوئی مورچہ بنا ہو ۔ |
| Mottetto | Noun | مذہبی گیت ۔ بھجن ۔ مذہبی گیت جو کئ افراد گاتے ہیں ۔ اور عموماً بغیر ساز کے ہوتا ہے ۔ |
| Mottle | Noun | رنگین دھبوں کی ترتیب ۔ رنگوں کا متنوع نمونہ ۔ |
| Mottled | Adjective | رنگین بندکیوں یا دھبوں والا ۔ |
| Mottled enamel | Noun | دندان سازی ۔ دانتوں کی چمک ۔ جو زیادہ فلورین ملے پانی کے استعمال سے داغ دار ہو گئی ہو ۔ |
| Mottler | Noun | رنگین بندکیاں یا دھبے بنانے والا ۔ |
| Mottling | Noun | رنگین بندکیاں یا دھبے لگانے کا عمل ۔ |
| Motto | مقولہ کہاوت ۔ | |
| Motto kiss | Noun | ایک مٹائی جو عمدہ کاگذ میں لپٹی رہتی ہے اور اُس میں ایک شعر لکھا رہتا ہے۔ |
| Mottoed | Adjective | حسب کتبہ یا مقولہ لکھا ہوا ۔ |
| Motty | Adjective | ذروں سے بھرا ہوا ۔ گرد آلود ۔ |
| Motu proprio | Noun | پوپ کا فتوی جس کے قانونی دفعات کا فیصلہ خود پوپ کرتا ہے ۔ |
| Mouaz | Name | معاز: جائے پناہ ۔ پناہ کی جگہ ۔ |
| Mouch | Noun | مٹر گشت ۔ ایک قسم کا جاز رقص ۔ لین دین کرنے والا ۔ |
| Moucharaby | Noun | (جنوبی افریقہ میں) بیرونی بالا خانہ جو جالی سے ڈھکا رہتا ہے ۔ |
| Mouchoir | Noun | رومال ۔ |
| Moue | Noun | ناک بھوں چڑھانے کا عمل ۔ ترش روئی ۔ چڑچڑا پن ۔ |
| Moueen | Name | معین: مدد کرنے والا ۔ مشہقر ولی اللہ حضرت معین الدین چشتی اجمیری ۔ |
| Moufflon | Noun | جنوبی یورپ کا جنگلی پہاڑی بکرا ۔ |