English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Motor nerve Noun عصبہ محرکہ ۔ حرکی عصبہ ۔دماغ سے ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے عضلات تک پہنچانے والا عصبہ ۔
Motor neurone Phrase موٹر نیوران ۔
Motor neurone disease Noun ایک بیماری جس میں اعصاب اور عضلات پر قابو نہیں رہتا اور مریض کی موت واقع ہو جاتی ہے ۔ اعصابی مرض ۔
Motor paralysis Noun حرکی اعصاب کا فالج
Motor paralytic bladder Noun مثانہ بھر جائے اور درد ہو مگر پیشاب خارج نہ ہونے پائے مزمن حالت میں پیشاب کرنے میں وقت ، زور لگانا پڑے ، پیشاب کی دھار پتلی اور کمزور ، رک رک کر اور مثانہ میں بار بار سوزش پیدا ہو جائے
Motor point block Noun مقامی بے حسی یا عصب کے خراب ہو جانے کی بناء پر حر کی رکاوٹ
Motor pool Noun فوج ۔ کمپنی یا سرکاری ادارے کی ملکیت میں بہت سی گاڑیاں ۔ جو حسبِ طلب عملے کے استعمال کے لیے موجود رہتی ہیں ۔ سواری خانہ ۔
Motor rikshaw
Motor scooter Noun موٹر اسکوٹر ۔ اسکوٹر جیسی گاڑی جس کے عموماً دو پہیے ہوتے ہیں ۔ اس میں موٹر لگی ہوتی ہے ۔
Motor skills Adjective اعصاب کی حر کی سرگرمی سے متعلق مہارتیں ۔
Motor spirit موٹر سپرٹ ۔ ایسا ایندھن جس کی بوائلنگ رینج 310 سے 450 کیلوین کے درمیان ہوتی ہے ۔ داخلی احتراقی انجن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Motor tract Noun مجری اعصاب حرکت
Motor units متحرک دستے ۔
Motor vehicle Noun موٹر گاڑی ۔ کوئی گاڑی جس میں موٹر اور سڑک پر چلنے کے لیے ربڑ کے پہیے لگے ہوں ۔
Motor vehicle taxation act قوانین محصول موٹر گاڑیاں ۔
Motor vehicles advisory board مجلس مشاورت موٹر گاڑیاں ۔
Motor vehicles will not be parked here Phrase موٹر گاڑیاں یہاں کھڑی نہیں کی جائیں گی
Motor way Noun تیز رو گاڑیوں کے لیے بنائی ہوئی شاہراہ ۔ بڑی اور چوڑی سڑک یا رستہ ۔
Motorable Noun قابلِ گزر ۔ قابلِ عبور ۔ جس پر موٹر چلائی جا سکے ۔
Motorbike Noun موٹر سائیکل ۔ موٹر سے چلنے والی بائیسکل ۔ چھوٹی ۔ ہلکی موٹر سائیکل ۔
Motorboatpower boat
Motorbusmotor coach
Motorcade Noun موٹر گاڑیوں یا موٹر کاروں کا عوامی جلوس ۔
Motorcar Noun موٹر کار ۔ موٹر سے چلنے یا چلائی جانے والی گاڑی ۔
Motorcycle Noun موٹر سائیکل ۔ دو پہیوں والی گاڑی ۔ جو دروں احتراقی انجن سے چلتی ہے ۔ جس پر ایک یا دو افراد کے لیے نشست ہوتی ہے ۔
Motorcyclist Noun موٹر سائیکل چلانے والا ۔ موٹر سائیکل سوار ۔
Motordrome Noun گِھرا ہوا گول راستہ ۔ جہاں موٹر سائیکلوں یا موٹر گاڑیوں کی آزمایش کی جاتی ہے ۔ دوڑ لگائی جاتی ہے ۔
Motored Verb سفر کیا ۔
Motoria radix Noun جذر محرک
Motorial Adjective حرکی ۔ حرکت آفریں ۔