English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Motor alexia Noun مریض عبارت کو دیکھتا ہے ، سمجھتا ہے مگر اسے بآواز بلند نہیں پڑھ سکتا
Motor aphasia Noun عدم طاقت ۔ گویائی سے محرومی ۔
Motor area Noun وہ اعصابی نظام جو زیریں مراکز تک پہنچائے جاتے ہیں ۔
Motor ataxy Noun حرکات اعصاب میں فتور ، کمزوری ، زوال
Motor bandit Noun ڈوکو جو لوٹ(ڈکیٹی) میں موٹر گاڑی استعمال کرتا ہے ۔
Motor bicycle Noun موٹر سے چلنے والی بائیسکل ۔ موپڈ ۔ سکوٹر ۔
Motor bicycle Noun موٹر سے چلنے والی بائیسکل ۔ موپڈ ۔ سکوٹر ۔
Motor bike Noun موٹر سائیکل ۔ موٹر کے ساتھ چلنے والی دو پہیوں والی گاڑی ۔
Motor boat Noun چھوٹا جہاز یا کشتی کو موٹر سے چلتی ہے ۔
Motor boat Noun چھوٹا جہاز یا کشتی کو موٹر سے چلتی ہے ۔
Motor cade Noun موٹر گاڑیوں کا عوامی جلوس ۔
Motor car Noun موٹر کار ریلوے ریل کار مسافروں یا سامان لے جانے والی گاڑی یا ڈبہ جس میں اپنا انجن لگا ہو ۔
Motor car Noun موٹر کار ریلوے ریل کار مسافروں یا سامان لے جانے والی گاڑی یا ڈبہ جس میں اپنا انجن لگا ہو ۔
Motor carmotorcar
Motor cell Noun حرکی خلیہ ۔
Motor center Noun حرکی مرکز
Motor control Noun حرکات کو قابو مین رکھنا
Motor coordination Adjective اعصابی نظام میں یگانگت وہم آہنگی کی قابلیت ۔
Motor cortex Noun حرکی قشرہ ۔
Motor cycle Noun دو پہیہ خودکار سواری ۔ پھٹپھٹی ۔ سکوٹر ۔
Motor cyclist Noun موٹر سائیکل چلانے والا ۔ اس پر ہونے والا سوار ۔ موٹر سائیکل ڈرائیور ۔
Motor drome Noun گھرا ہوا گول راستہ جہاں موٹر سائیکلوں یا موٹر گاڑیوں کی آزمائش کی جاتی ہے یا دوڑ لگائی جاتی ہے ۔
Motor fibre Noun حر کی اعصاب سے عضلات کو جانے والے ریشے
Motor generator Noun موٹر جنریٹر ۔
Motor hotel Noun موٹر ہوٹل ۔ تجارتی علاقے میں واقع موٹل جس میں ہوٹل کی سہولتوں کے علاوہ گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ بھی ہوتی ہے ۔
Motor launch Noun موٹر کشتی ۔
Motor liner Noun موٹر سے چلنے والا جہاز ۔
Motor man Noun زمین دوز ریل گاڑی یا ٹرام چلانے والا ۔
Motor mouth Noun, Adjective بکواسی ۔ بسیار گو آدمی ۔ فضول باتیں کرنے والا آدمی ۔
Motor musculo Noun حرکی عضلات ، محرک عضلات