English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Motivated | Adjective | کسی کام کو کرنے یا کسی چیز کو حاصل کرنے کی خواہش رکھنے والا ۔ |
| Motivation | قائل کرنا ۔ | |
| Motivational | Adjective | تشویقی ۔ تحریکی ۔ ترغیبی ۔ |
| Motivational research | محرک عوامل کی تحقیق ۔ | |
| Motivational research advtg | Adjective | اس بات کی تحقیق کرنا کہ لوگ کیوں فلاں مصنوعات خریدنے کی طرف راغب ہوتے ہیں ۔ |
| Motivative | Adjective | تحریک دلانے والا ۔ محرک ۔ تحریک انگیز ۔ |
| Motive | حرکت ، خود غرضی ۔ | |
| Motive behind killing the fly the boss in the story was indeed a cruel and unkind person | — | — |
| Motive energy | Noun | حرکی توانائی ۔ |
| Motive power | Noun | تحریکی قُوت ۔ قُوت محرکہ ۔ محرک ۔ کوئی طاقت یا قُوت جو حرکت پیدا کرئے ۔ |
| Motiveless | Adjective | بے مقصد ۔ بے تُکّا ۔ بلا جواز ۔ |
| Motivelessly | Adverb | بے مقصد طور پر ۔ بلا جواز ۔ بے تُکّا ہونے کے طور پر ۔ |
| Motivelessness | Noun | بے مقصدیت ۔ بے تُکّیکی حالت ۔ بلا جوازی کی حالت ۔ |
| Motivity | Noun | تحریک ۔ حرکت انگیزی ۔ حرکت دینے یا کرنے کی صلاحیت ۔ حرکت پیدا کرنے کی قابلیت ۔ |
| Motivo | Noun | (موسیقی) مدعائے اصلی ۔ موسیقی یا کسی اور صفت میں وی بات جسے صناع ظاہر کرنا چاہتا ہو ۔ |
| Motley | Noun, Adjective | رنگ ۔ گونا گوں ۔ مختلف قماش کے ۔ |
| Motleyness | Noun | رنگا رنگ ہونا ۔ بوقلمونی ۔ معجون مرکب ہونا ۔ |
| Motmed | Name | معمتد ۔ بھروسے والا ۔ |
| Motmot | Noun | آرہ منقار ۔ موٹ موٹ ۔ |
| Moto cross | — | — |
| Moto perpetuo | Noun | سازوں کی ایک تیز دھن ۔ بنیادی طور پر یکساں سر لگنے والی دھن ۔ |
| Moto sensitive | Noun | محرک اور حساس اعصابی ریشوں سے بنا ہوا ۔ |
| Moto suo | ازخود ۔ بذات خود ۔ | |
| Motocross | Noun | دشوار موٹر سائیکل دوڑ ۔ |
| Motograph | Noun | حرکت نگار ۔ برقی ٹیلیگراف یا ٹیلیفون کا گیرندہ ۔ |
| Motoneuron | Noun | محرک عصبانیہ ۔ عصبانیہ جو غدود یا عضلے کے عمل کو تحریک دیتا یا اسے ظاہر کرتا ہے ۔ |
| Motor | موٹر ۔ انجن ۔ | |
| Motor ability | Adjective | عضلاتی عصبی افعال کو منظم کرنے کی مہارت ۔ |
| Motor able | Adjective | جس پر موٹر چل سکے ۔ جس پر موٹر لگائی جا سکے ۔ |
| Motor activity | Adjective | کسی چیز کو تصرف میں لانے کی اعصابی سرگرمی ۔ |