English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Motile non Noun غیر متحرک
Motility Noun حرکت پذیری ۔ حرکیت ۔ قدرت حرکت ۔
Motion Noun حرکت ۔ اشارہ ۔
Motion bar Noun اسٹیم انجن کا رہنما سلاخ ۔
Motion block Noun وہ ضابطہ پرزہ جو دستہٴفشارہ اور واصل ڈنڈی کو ملاتا ہے ۔
Motion case ایسا مقدمہ یا دعوی جو بغرض سماعت منظور نہ کیا گیا ہو جو ابتدائی ۔
Motion jpeg Noun موشن جے پی ای جی ۔ متحرک ویڈیو سٹور کرنے کا سٹینڈرڈ جسے جوائنٹ فوٹو گرافک ایکسپرٹس گروپ نے تجویز کیا یہ ہر فریم کے لیے جے ای پی جی کمپریشن استعمال کرتے ہیں ۔
Motion laws of
Motion man Adjective سوچ بچار کرنے والی مجلس میں رسمی طور پر پیش کی جانے والی تجویز ۔
Motion passive Noun سست حرکت
Motion picture Noun متحرک فلم ۔ متحرک تصویر ۔ متحرک فلم کی تخلیق ۔ پیشکش یا کاروبار ۔
Motion picture Noun متحرک فلم ۔ متحرک تصویر ۔ متحرک فلم کی تخلیق ۔ پیشکش یا کاروبار ۔
Motion picture projector Noun متحرک تصاویر انداز ۔
Motion picture theater
Motion pictures Noun, Adjective متحرک تصاویر ۔
Motion s
Motion sens Noun عضلات کے پھیلنے اور سکڑنے کا احساس
Motion sickness Noun بے چینی ۔ ماندگی ۔ بے آرامی ۔ جس میں اکثر سر چکرانے لگتا ہے ۔ اور متلی ہونے لگتی ہے ۔
Motion study Verb انسانی حرکت کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کر کے مطالعہ کرنا ۔
Motion under uniform acceleration Phrase یونیفارم اسراع کے تحت حرکت ۔ یونیفارم اسراع کے تحت حرکت کی درج ذیل پانچ مساواتیں ۔
Motion vital Noun حس و حرکت حیات
Motion work Noun وہ پرزہ کاری جس سے گھڑی کی سوئیاں چلتی ہیں ۔
Motional Adjective تحریکی ۔ حرکی ۔ حرکت کا ۔ حرکتی ۔
Motioned Verb حرکت کی ۔
Motionequations of
Motioner Noun تجویز پیش کرنے والا ۔ اُکسانے والا ۔ ابھارنے والا
Motionless Adjective بے حرکت ۔ ساکن ۔ بے حس وحرکت ۔
Motionlessness Noun بے حرکتی ۔ سکون ۔ جمود ۔ نچلا پن ۔
Motions دست اسہال ۔
Motivate محرک بننا ، باعث بننا ۔