English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mother will cook nice dishes for us all | Phrase | والدہ ہم سب کے لۓ بڑے مزیدار کھانے پکائیں گی |
| Mother wit | Adjective | فطری ذہانت ۔ سمجھ داری ۔ عقلمندی ۔ |
| Mother wit | Adjective | فطری ذہانت ۔ سمجھ داری ۔ عقلمندی ۔ |
| Mother wort | Noun | نعناع ملخ ۔ بابونہٴگاوی ۔ |
| Motherboard | Noun | تختہ جس پر کمپیوٹر کے تمام سرکٹ رکھے جاتے ہیں ۔ |
| Mothered | Verb | ماں ہونے کی وجہ سے حفاظت کی حرکت کی ۔ |
| Motherhood | Noun | امومت ۔ مادریت ۔ ممتا ۔ ماں پن ۔ مامتا ۔ ماں ہونے کی حالت ۔ |
| Mothering | Noun | ممتا ۔ مادریت ۔ |
| Mothering sunday | Noun | یوم مادراں ۔ چلّے کا چوتھا اتوار جب ماوٴں کو تحفے پیش کیے جاتے ہیں ۔ |
| Motherland | Noun | مادرِ وطن ۔ اپنا مُلک ۔ جنم بھرم ۔ زاد بُھوم ۔ آباو اجداد کا وطن ۔ |
| Motherless | Adjective | بے ماں کا ۔ بن ماں کا ۔ مسکین ۔ بے مادر ۔ بے کس ۔ |
| Motherlessness | Noun | بے ماں ہونے کی حالت ۔ مسکینی ۔ بن ماں پن ۔ |
| Motherlike | Adjective | مادرانہ ۔ ماں کی طرح ۔ ماں جیسی ۔ |
| Motherliness | Noun | مادریت ۔ ماں کی سی شفقت ۔ ماں کی محبت ۔ ممتا ۔ |
| Motherly | Adjective | مادرانہ ۔ ماں سے متعلق ۔ ماں کے لیے مناسب ۔ ماں کی طرح ۔ مادرانہ طور پر ۔ |
| Mothers boy | — | — |
| Mothers darlings make but milksop heroes | — | — |
| Mothers day | — | — |
| Mothers day | — | — |
| Mothers ruin | — | — |
| Mothers sister | — | — |
| Mothers son | — | — |
| Mothers tongue | — | — |
| Mothery | Adjective | پھپھوندی لگا ۔ غلیظ ۔ گاڑھا ۔ کثیف ۔ |
| Mothproof | Verb | کپڑوں کو کیڑا لگنے سے محفوظ کرنا ۔ بچانا ۔ تحفظ کرنا ۔ |
| Mothy | Adjective | کرم خوردہ ۔ پیار کرنے والی ۔ شفیق ۔ |
| Motie | Name | مطیع: تابعدار ۔ فرمانبردار ۔ |
| Motif | Noun | ( صنّاع یا مصوّر کا ) اصل خیال ۔ تصوّر ۔ اصل مقصوّد یا مُدّعا ۔ لباس کی سُنہری جھالر یا حپنت ۔ |
| Motific | Adjective | حرکت پیدا کرنے والا ۔ محرک ۔ |
| Motile | Adjective | موٹائل ۔ دفعتہ حرکت کرنے کے قابل ۔ |