English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mother lye Noun کسی القلی کا قلم زا مائع ۔
Mother made food for me Phrase امی نے میرے لئے کھانا بنایا ۔
Mother maid maiden
Mother naked Adjective مادر زاد ننگا ۔
Mother naked Adjective مادر زاد ننگا ۔
Mother of coal Noun معدنی کوئلہ ۔
Mother of pearl Noun سیپ ۔ صدف ۔ سیپی ۔
Mother of pearl Noun سیپ ۔ صدف ۔ سیپی ۔
Mother of the bride is looking little worried Phrase دلہن کی ماں تھوڑی پریشان نظر آرہی ہیں
Mother of the bride is very happy Phrase دلہن کی ماں بہت خوش ہے
Mother of the groom is very happy Phrase دولہے کی ماں بہت خوش ہے
Mother of thousands million
Mother of thyme Noun (نباتیات) جنگلی صعتر ۔
Mother prayed that god might bless me with a son Phrase ماں نے کہا خدا تمہیں فرزند عطا کرے
Mother queen Noun حکمران بادشاہ کی ماں ۔(جو بیوہ بھی ہو) شہد کی مکھیوں کی ملکہ کو بھی کہتے ہیں ۔
Mother right Noun حکومت پادری ۔ وہ رواج جس کے تحت سلسلہٴنسب ماں کی طرف سے لیا جاتا ہے۔
Mother ship Noun وہ جہاز جس کے ماتحت ایک یا دو تارپیڈو کشتیاں ہوتی ہیں ۔
Mother ship Noun وہ جہاز جس کے ماتحت ایک یا دو تارپیڈو کشتیاں ہوتی ہیں ۔
Mother stone Noun جوف معدن ۔ چٹان وغیرہ کا ٹکڑا جس میں جواہرات پائے جاتے ہیں ۔
Mother superior Noun دینی ادارے ۔ عمر رسیدہ عورت ۔ بالادست ادارہ ۔ مادر کلیسا ۔ دھرتی ماں ۔
Mother tells lie to protect her child Phrase ماں اپنے بچے کو بچانے کے لئے جھوٹ بولتی ہے
Mother this is mr shahid my teacher
Mother to be
Mother told everything to father Phrase ماں نے ابو کو سب بتا دیا
Mother told me on telephone yesterday about your brilliant success in middle standard examination Phrase امی جان نے کل مجھے تمہاری مڈل اسٹینڈرڈ امتحان میں شاندار کامیابی کے متعلق بتایا
Mother tongue Noun مادری زبان ۔ اپنی دیسی زبان ۔ وہ زبان جو دوسری زبانوں کی ماخذ ہو ۔
Mother tongue Noun مادری زبان ۔ اپنی دیسی زبان ۔ وہ زبان جو دوسری زبانوں کی ماخذ ہو ۔
Mother wants me to be indoors Phrase ماں چاہتی ہے کہ میں گھر پر رہوں
Mother will be bringing a cycle for her Phrase امی اس کے لئے سائیکل لا رہی ہوں گی
Mother will be waiting for you Phrase امی تمہارا انتظار کر رہی ہوگی