English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Make a break Verb کسی بڑی کامیابی یا ناکامی کا سبب بننا ۔
Make a break for it Verb بچنے کی کوشش کرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ منتشر کرنا ۔ صحت میں کمزور ہونا ۔ ٹوٹ جانا ۔ ٹوٹنا ۔ منقطع ہونا ۔
Make a bundle Verb بہت زیادہ رقم جیتنا یا کمانا ۔
Make a call Verb ٹیلیفون کے ذریعے کسی سے بات کرنا ۔
Make a choice Verb, Adjective چُننا ۔ پسندیدہ ۔ منتخبہ ۔ عمدہ ۔ نہایت اعلیٰ ۔ نہایت موزوں ۔
Make a clean breast اعتراف جرم کرنا ۔
Make a clean breast of it Verb غلطی تسلیم کرنا ۔ اعتراف کرنا ۔
Make a clown of yourself Verb کوئی احمقانہ کام کرنا ۔ اپنا تمسخر اڑ وانا ۔
Make a comparison Verb دو چیزوں کے درمیان موازنہ کرنا ۔ دو اشیاء کی مماثلت دکھانا ۔
Make a complaint Verb کسی سے رسمی طور پر شکایت کرنا ۔
Make a connection Verb تعلق معلوم کرنا ۔
Make a cut Verb کسی تقریر کا کوئی حصہ الگ کرنا یا ختم کر دینا ۔
Make a dash for جھپٹنا ۔ اندھا دھند بھاگنا ۔
Make a difference Verb تبدیلی کا سبب بننا ۔ خصوصاً حالات میں بہتری لانا ۔
Make a dodge Verb دھوکا کرنا ۔ دغا کرنا ۔
Make a false show Verb جھوٹ موٹ جتانا ۔ جھوٹ موٹ کا ۔
Make a figure Idiom متاثر کرنا ۔
Make a fool of Idiom بیوقوف بنانا ۔
Make a good as new نیا بنا دینا ۔
Make a good match Verb موزوں شخص سے شادی کرنا ۔
Make a good thing of نفع کمانا ۔ فائدہ اٹھانا ۔ تجربے یا موقع محل سے ۔
Make a good thing of it Idiom اچھا منافع لینا ۔
Make a hole in water Idiom خود کو ذلیل کرنا ۔
Make a house دارالعلوم میں چالیس ارکان کو اکٹھا کرنا ۔
Make a lip Idiom بد مزاج ہونا ۔
Make a little hall in the bottom of your can Phrase اپنے ڈبے کے پیندے میں ایک چھوٹا سوراخ بنائیں
Make a little hole in the bottom of your can Phrase اپنے ڈبے کے پیندے میں ایک چھوٹا سا سوراخ بنائیں ۔
Make a living Verb کمانا ۔ حاصل کرنا ۔
Make a long arm Idiom بے تکلف ہو کر کھانا ۔
Make a loss Verb کسی تجارت یا کاروبار میں نقصان ہونا ۔