English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Majordomo Noun میجرڈومو ۔ ایک مشہور سافٹ ویئر کا پروگرام کا نام جو انٹرنیٹ میلنگ فہرستیں سپورٹ کرتا اور ان کا انتظام کرتا ہے ۔
Majored Verb بڑا مضمون ہوا ۔
Majorette Noun پریڈ کرنے والی خواتین کی جماعت سے تعلق رکھنے والی منتظمہ ۔
Majority بلوغ ۔ سن بلوغ ۔
Majority act قانون بلوغ ۔ قانون بالغان ۔
Majority carrier Phrase اکثریت کیریرز : نیم موصل میں کیریر کی ایک قسم جوکیریر کی کل تعداد کا نصف سے زیادہ بناتا ہو ۔
Majority rule Noun اکثریت کی حکومت ۔ اکثریتی حکو مت ۔
Majorize Verb (رگبی فٹبال) ٹرائی کو گول میں تبدیل کرنا ۔
Majr term Noun منطق حد کبری ۔کبری ۔
Majra Name مجرہ ۔ ستاروں کی قطار کہکشاں ۔
Majus omentum Noun ثرب کبیر
Majuscular Adjective جَلّی حَرُوف کا ۔ بَڑے حَرُوف سے مُتعلِّق ۔
Majuscule Adjective بَڑا ۔ جَلّی ۔ بَڑے حَرُوف کا ۔ نُمایاں حَرُوف کا ۔ موٹے حَرُوف کا ۔ جَلّی حَرُوف میں لِکھا ہوا ۔
Majuz Name مجوز: رائے دینے والا ۔ فیصلہ دینے والا ۔
Makable Adjective قابِلِ ساخت ۔ قابِلِ تَشکیل ۔ تَشکیل پَذیر ۔
Makai Adverb سمندرکی طرف ۔
Makar Noun اسکاچستان ۔شاعر
Makarama Name مکرمہ ۔ برگزیدہ بزرگ ۔
Makarem Name مکارم ۔ نوازش ۔ بزرگی۔
Makashif Name مکاشف: بھید ظاہر کرنے والا۔ راز کھولنے والا ۔
Makashifa Name مکاشفہ ۔ کھولنے والی ۔
Makaton Noun ایک قسم کی علامتی زبان ۔
Make Noun صنعت ۔ ساخت ۔ بناوٹ ۔ پیداوار ۔
Make a Adjective جسم پر کپڑوں کے جچنے یا نہ جچنے کی صورت ۔
Make a bee line for Verb, Phrase سيدھے راستے پَر جانا ۔
Make a beeline for Verb جلدی اور براہ راست جانا ۔ تیزی سے جانا ۔ بغیر کسی رکاوٹ کے جانا ۔
Make a big deal of Verb کسی چیز سے اس طرح برتاو کرنا جیسے وہ بہت اہم ہو ۔
Make a bolt for Verb اچانک کسی جگہ سے بچ نکلنے کی کوشش کرنا ۔
Make a bomb Verb کوئی کام کر کے بڑی سی رقم حاصل کرنا ۔
Make a bow Verb, Phrase پہچان کے لِيے کھَڑے ہونا ۔