English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Major general Noun میجر جنرل ۔برگیڈیر سے بڑا لیفٹینینٹ سے چھوٹا افسر ۔
Major globus Noun خصیہ میں موجود برنج کا سرا
Major histocompatibility complex locus mhc mhl
Major league Noun کھیل کھیلوں میں فٹ بال بیس بال جیسی اہمیت کی حامل لیگ ۔
Major medical Adjective میجر میڈیکل ۔کبریٰ طبّی ۔
Major morbus Noun مرگی ، صرع
Major offence سنگین جرم ۔
Major order Noun درجہ کبیر ۔بڑا درجہ ۔جیسے منتظمہ یا زیلی منتظمی ۔
Major part بڑا حصہ ۔ اہم حصہ ۔
Major party Noun بڑی جماعت ۔اکثریتی جماعت ۔کسی حکومتی نظام میں سب سے بڑی جماعت ۔
Major pectoralis Noun صدریہ کبیرہ
Major pelvis Noun حوض کبیر
Major pestis Noun طاعون شدید
Major point Noun فٹ بال گول ۔
Major premise Adjective منطق میں دو فیصل قضیے کبری صغری جن کی بنیاد پر فیصلہ کیا جاتا ہے ۔
Major promise Idiom اہم وعدہ ۔
Major prophest Noun انبیائے اعظم ۔ عیسائیہ ۔برمیہ ۔ عزاقیل۔ دانیال ۔
Major proposition Noun قضیہء کبری ۔
Major regalia Noun عظیم تر حقوق شاہی ۔
Major replacements بڑی تبدیلیاں ۔
Major rhomboideus Noun معینہ کبیرہ
Major ship Noun عہدہ میجر ۔ میجری ۔
Major suit Noun بَڑی بازی ۔ بَڑا رَنگ ۔ دونوں میں سے کوئی ایک رَنگ پان یا حُکَم ، خاص طَور پر اینٹ اور چِڑیا کے مُقابلے میں اُن کی زیادہ نَمبَر بَنانے کی اہمیت کے لحاظ سے ۔ {بُرج} ۔
Major surgery Noun جراحت کبیرہ
Major teres Noun مستدیرہ کبیرہ ، گاڈدم بڑا عضلہ
Major term (منطق) حد اکبر ۔
Major tone (موسیقی) کبیر سُرتی ۔
Major work class Adjective ذہین بچوں کی خصوصی جماعت ۔
Majorat Noun خلف اکبر ہونے کا حق ۔
Majoration Noun توسیع ۔