English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Make after Verb تعاقب کرنا ۔
Make again تجدید کرنا ۔
Make against Verb کسی بات کا کسی شخص کے خلاف ہونا ۔ خلاف پڑنا ۔
Make all sure and keep all pure Idiom حساب پاک ہو گا تو خدشہ نام کا نہ ہوگا ! ۔
Make allowance for Verb فیصلہ کرتے وقت کسی چیز کو مدنظر رکھنا ۔ منظوری دینا ۔ اجازت دینا ۔ کوئی چیز معینہ مقدار میں دینا ۔
Make allowances Verb اجازت دینا ۔ برداشت کرنا ۔ روادارہونا ۔
Make amends Idiom تلافی کرنا ۔
Make an ambush Verb گھات لگانا ۔ کمین گاہ بنانا ۔
Make an ass of oneself Idiom احمق بننا ۔
Make an ass of yourself Verb احمقانہ یا پریشانی والا کام کرنا ۔
Make an errand Verb جانے کا بہانہ تراشنا ۔ بہانہ کرنا ۔ عذر پیش کرنا ۔
Make an example of Verb کسی کو سزا دینا تاکہ دوسرے اس کو دیکھ کر سبق حاصل کریں ۔
Make an exhibition of oneself Idiom احمقانہ طرز عمل اختیار کرنا ۔ مذاق بننا ۔
Make and mend Noun بحری نصف دن کی تعطیل ۔
Make answer in action جواب میں کہنا ۔
Make aquick plan if you have to writr an essay or story
Make as if or though Idiom بہانہ کرنا ۔
Make aslam dance on music Phrase اسلم کو سنگیت پر ڈانس کراؤ
Make at Idiom کسی کے خلاف ہونا ۔
Make away Idiom تباہ کر لینا ۔
Make away with Idiom, Phrase قتل کرنا ۔ جان سے گنوانا ۔ مار دینا ۔
Make baby dance on music Phrase بےبی کو سنگیت پر ڈانس کراؤ
Make bate Noun فتنہ انگیز ۔فتنہ پرداز ۔
Make beds Phrase بستر لگانا
Make believe بَہانا کَرنا ۔ مَکَر کَرنا ۔ دھوکا دینا ۔ چھَل فَریب دینا ۔
Make believe بَہانا کَرنا ۔ مَکَر کَرنا ۔ دھوکا دینا ۔ چھَل فَریب دینا ۔
Make believemake belief
Make boast of Verb شیخی بگھارنا ۔ فخریہ بیان کرنا ۔
Make both ends meet Idiom بمُشکل گزارہ کرنا ۔
Make bricks without straw Idiom (ا نگلستا ن ) ضعر و ری ساما ن ۔ ر قم ا و ر معلو ما ت کے بغیر کو ئی کا م کر نے کی کو شش کر نا ۔