English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Make a market Verb سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا ۔
Make a meal of Noun کسی کام کو کرنے میں بہت وقت لگا دینا۔
Make a mental note Noun کسی چیز کو یاد کرنے کی خصوصی کوشش ۔
Make a money of somebody Verb احمق بنانا ۔ جھانسا دینا ۔ چکما دینا ۔ فریب دینا ۔
Make a monkey out of کِسی کو مُضحِکہ خیز بنانا
Make a mountain out Verb رائی کا پہاڑ بنانا ۔ بات بگاڑنا ۔ بات کا پتنگڑ بنانا ۔ طول دینا ۔
Make a mountain out of a mole hill Verb رائی کا پہاڑ بنا لینا ۔ کسی ایسے مسئلے سے نپٹنا جو دیکھنے میں بہت سنجیدہ نظر آتا ہو مگر در حقیقت ایسا نہ ہو ۔
Make a move Verb عمل کرنا ۔ اقدام کرنا ۔ متحرک ہونا ۔
Make a muck Verb کچرا چھانٹنا ۔ گندہ کرنا ۔ گوبر کی کھاد ڈالنا ۔
Make a muddle of Adjective ابتری ۔ گڑ بڑ ۔ خرابی ۔ خلل ۔
Make a night of it Idiom رات کے لیے رکھنا ۔
Make a pass at Idiom نشانہ لینا ۔
Make a person open his eyes Idiom کسی کو حیران کر دینا ۔
Make a pigs ear of
Make a pile Verb بہت زیادہ منافع حاصل کرنا ۔ دولت کے انبار لگانا ۔
Make a place too hot for one Idiom کسی کا ٹھہرنا ۔ ناممکن بنانا ۔
Make a play for جِنسی تعلُّق قائم کرنا ۔ کوئی موافِق تاثر پیدا کر کے فائدہ حاصِل کرنے کی کوشِش کرنا ۔
Make a play for something Verb کسی چیز کو حاصل کرنے کے لئے کوشش کرنا ۔
Make a point of Idiom ضروری ۔
Make a profit Verb کسی تجارت یا کاروبار میں نفع ہونا ۔
Make a queue please Phrase قطار بنائیے
Make a sketch خاکہ بنانا ۔
Make a spoon or spoil a horn Idiom نا کامی کا خطرہ مول کر کوشش کرنا ۔
Make a stand Idiom مضاحمت ۔
Make a timetable divide time for study and play and do your home work regularly Phrase ایک ٹائم ٹیبل بنا لو اور کھیل اور پڑھائی کے لئے وقت کو تقسیم کر لو اور اپنا ہوم ورک باقائدگی سے کرو
Make a virtue of necessitv مجبُوری کو نیکی بنا لینا ۔ ایک ناخُوشگوار فرض کو مجبوراً بجا لانا یہ سوچتے ہوۓ کہ اِس سے شاید کوئی اِتفاقیہ فائدے حاصِل ہوں ۔
Make a virtue of necessity Idiom احساس ذمہ داری ۔
Make a window for the boat about 1 cubit below the roofput a door in the side of the boatmake three floors in the boat a top deck a middle deck and a lower deckgenesis 6 16
Make acceptable قابل قبول بنانا ۔
Make account of Idiom, Phrase اہمیت دینا ۔ خاص جاننا ۔ تسلیم کرنا ۔