English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Morus alba serrata Noun کرتوت ، کرون
Morus indica Noun سیاہ شہتوت
Morus macroura Noun جامنی توت ، جامنی شہتوت
Morus nigra Noun سیاہ شہتوت
Morus papyrifera Noun مالینگ
Morus serrata Noun کرتوت ، کرون
Moryl مورل ۔ پیراسمپیتھٹک ۔ عصبی نظام کےلئے متحرک ۔ ایٹائل کولین سے مشابہ۔ منہ سے کھانے پر عامل ۔
Mos Noun ایم او ایس ۔ میٹل اوکسائیڈ سیمی کنڈکٹر کا اختصار ۔
Mosaic موسوی ۔
Mosaic disease Noun وائرس سے پیدا ہونے والا ایک مرض جو پتّوں کو چتّی دار بنا دیتا ہے ۔ خاص طور پر تمباکو ۔ مکئی اور گنّے میں لگتا ہے ۔
Mosaic gold Noun رانگ کا ڈائی سلفائیڈ ۔ جست اور تانبے کا مرکب ۔ جس کے سستے زیور بنتے ہیں ۔
Mosaic law Noun شریعتِ موسوی ۔ شرعِ مُوسوی ۔ مُوسوی شریعت ۔ یہودیوں کے شہری اخلاقی اور مذہبی قوانین ۔
Mosaic plan Adjective سکول کے اندر پیچیدہ سرگرمیوں کا نظام الاوقات ۔
Mosaic vision Noun (حیوانیات) رنگا رنگی بصارت ۔
Mosaic wool work Noun رنگ برنگ کا اُونی کشیدہ ۔
Mosaically Adverb پچی کاری وغیرہ کے انداز سے ۔ بذریعہ پچی کاری ۔
Mosaicist Noun پچی کاری وغیرہ کا ماہر یا کاریگر ۔ پچی کار ۔
Mosaicked Noun پچی کاری کیا ہوا ۔
Mosaicking Adjective ٹکڑوں میں بٹا ہوا ۔ حصوں میں بٹا ہوا ۔ خانے دار ۔
Mosaism Noun حضرت موسی کا مذہبی نظام۔ قوانین ، رسوم اور ان کی پیروی ۔
Mosasaur Adjective موسا سار ۔ معدوم آبی اژدھا ۔ مچھلی خور ۔ قشریہ دور میں پایا جاتا تھا ۔ جھلیوں میں رہتا ۔ پیڈل جیسے اعضا اور ایک میٹر لمبائی رکھتا تھا ۔
Mosasaurian Noun میوزی چھپکلی سے متعلق ۔
Mosasauroid Adjective میوزی چھپکلی کی طرح کا ۔
Mosasaurus Noun جنس موزازرس کا ایک جسیم ۔ سمندری خزندہ ۔ رینگنے والا ۔ پیراکے دار ۔ لمبا پتلا جانور جو اب ناپید ہے ۔
Moschatel Noun ایک چھوٹا پودا ۔ سبزی مائل خوشبودار پھولوں والا پودا ۔
Moschatus acacia arabica Noun موچرس ، گوند سینبھل
Moschatus gum Noun موچرس ، گوند سینجل
Moschus Noun مسک ، کستوری ، عشک نافہ
Moschus moschifera Noun بیدمشک
Moseleys law