English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Majid Name ماجد: برگزیدہ۔ قابلِ عزت ۔
Majid did not bring his younger brother up Phrase مجید نے اپنے چھوٹے بھائی کی پرورش نہ کی
Majid had borrowed money from me Phrase ماجد نے مجھ سے پیسے ادھار لئے تھے
Majid made a beautiful picture
Majid was to leave today Phrase ماجد کو آج نکلنا تھا
Majid will not be dismissed from service Phrase مجید کو ملازمت سے برطرف نہیں کیا جائے گا
Majid will not be teasing his brother Phrase مجید اپنے بھائی کو نہیں ستا رہا ہو گا
Majid wrote a letter to his uncle Phrase ماجدکےاپنےچچاکوخط لکھا
Majida Name مجیدہ ۔ بڑی بزرگ برگزیدہ ۔
Majila Name ماجلہ ۔ لڑاکا تیز مزاج ۔
Majira Name مجرہ ۔ کہکشاں ستاروں کی قطار ۔
Majlis Noun مُختلف شُمالی افریقی یا وسط ایشیا کی ریاستوں خصوصاً ایران کے قانون ساز اداروں کا نام ۔
Majna Name مجنہ ۔ امتحان آزمائش ۔
Majnoon Name مجنون: عاشق ۔ دیوانہ ۔
Majolica Noun میجولیکا ۔اطالیہ کے قدیم نقشین ظروف ۔ برتن ۔
Majolicamaiolica
Major زیادہ اہم ۔ بڑی کثریت ۔ بڑا حصہ ۔
Major alcaics Noun یونانی ۔شاعر القیوس اعظم ۔
Major amputation Noun زیادہ کاٹنا
Major axis Phrase محور اعظم : ایک بیضوی شکل کا محصور جو دونوں فوکسوں میں سے گزرتا ہو ۔ کسی بیضوی شکل کا طویل ایکسز ۔
Major chord Noun وتر اکبر ۔ اونچا سر ۔
Major chorea Noun رعشہ کبیر
Major depressive episodic Noun ذہنی سستی کی وہ حالت جس میں وزن کم ، بھوک اور نیند کے نظام الاوقات میں خلل ، نفسیاتی حرکات میں یا شدت ، ذہنی ارتکاز میں کمی اور خیالات کا فقدان
Major depressive factitious Noun شدید ذہنی ابتری جس کی تہ میں ماضی کا کوئی واقعہ نہ ہو
Major domo Noun اطالیہ وہسپانیہ ۔ شاہی محل جا میر سامان ۔ مزاحاً انگریز خانساماں ۔کرتا دھرتا ۔
Major domo Noun اطالیہ وہسپانیہ ۔ شاہی محل جا میر سامان ۔ مزاحاً انگریز خانساماں ۔کرتا دھرتا ۔
Major epilepsy Noun اصلی صرع ۔
Major excommunication Noun رومن کیتھولک ۔کسی شخص کا کلیسا سے متعلق خراج ۔
Major factor Noun عامل کبیر ۔ ( حیوانیات)
Major forcipressure Noun دماغی اپریشن میں استعمال ہونے والی چمٹی