English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moorage Noun گھاٹ محصول ۔ کشتی کو لنگر سے باندھنے کا محصول ۔
Moorage shipg Adjective گھاٹ محصول لنگر اندازی ۔
Mooras Name مورث: وراژت کرنے والا ۔ وارث جسے ورثہ یا ترکہ ملے ۔
Moorcock Noun نر تیہو ۔ دجّاج ۔ ایک چھوٹا سا پرندہ ۔ از قسم تیتر یا مرغا ۔ زمین کریدنے والا عام شکاری سرخی مائل پرندہ۔
Moorcroftianum rheum Noun ریوند
Moored Verb کشتی باندھی/نتھی کیا ۔
Moorens ulcer
Moorens ulcer
Mooress Noun مور عورت ۔
Moorfowl Noun سرخ تیمور ۔ چکور ۔ مرغ ۔ تیتر ۔
Moorhen Noun آبی مُرغی ۔ مُرغابی ۔ یورپ کی آبی مُرغی ۔
Mooring مستقل زنجیر دار لنگر ۔ مستقل لنگر جو ساحل کے قریب ہوتا ہے اور اُس کے ساتھ زنجیریں ہوتی ہیں ۔ جن میں جہاز اور کشتیاں اتاری جاتی ہیں ۔
Mooring shipg Adjective گھاٹ ۔
Moorings Adjective وہ چیز جس کے ذریعے جہاز کو باندھا جائے ۔
Mooriq Name مورق: تاجر ۔ سامان نوشت و خواند
Moorish Adjective موری ۔
Moorish idol Noun ایک خاص جنس کی شوخ چمکدار رنگوں کی مچھلی ۔ خاص نسل کی مچھلی ۔
Moorland Noun بیہڑ ۔ خلنج ۔
Moorlander Noun بیہڑ میں رہنے والا ۔ اسٹفورڈ کے دلدلی علاقے میں رہنے والا ۔
Moorman Noun بیہڑ میں رہنے والا ۔ بیہڑ کا نگراں افسر ۔
Moosa Name موسیٰ ۔ پانی سے نکلا ہوا ۔
Moose Adjective موس ۔ امریکی بارہ سنگا ۔ زندہ ہرنوں کی انواع میں سب سے بڑی جسامت والا ۔ ایک جیسے سم رکھتا ہے ۔ بڑا سر اور نمایاں قسم کی تھوتھنی ۔ چمچہ نما سینگ ہوتے ہیں ۔
Moot Noun, Adjective اجتماع ۔ طلباء کی مشقی بحث ۔ دلائل پیش کرنا ۔ سوال اُٹھانا۔
Moot court Noun فرضی عدالت ۔ وہ عدالت جہاں قانون کے طلبہ کی مشق کے لیے فرضی مقدمات کی سماعت ہوتی ہے ۔
Moot point متنازع فیہ ۔ بحث طلب (فرضی مقدمات میں ) ۔
Mootable Adjective قابلِ بحث ۔
Mooted Adjective بحث کے لیے پیش کیا ہوا یا لایا ہوا ۔
Mooter Noun سوال اُٹھانے والا ۔
Mootness Noun مباحثہ ۔ بحث ۔ بحث پذیری ۔ عدم اہمیت ۔
Moov Noun موو ۔ فائل ایکسٹنشن جو کوئیک ٹائم موو ویڈیو فائل برائے مکنٹوش کمپیوٹر کا اشارہ دے ۔