English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mooneye | Noun | رتوندھا پن ۔ شب کوری ۔ گھوڑے کا آشوب چشم ۔ آشوب چشم میں مبتلا آنکھ ۔ |
| Mooneyed | Adjective | شب کور ۔ رتوندھا ۔ آشوب چشم میں مبتلا ۔ |
| Moonfish | Noun | چاند مچھلی ۔ کھارے پانی کی مچھلی ۔ جس کا جسم گول چپٹا اور چاند کا سا ہو ۔ جو ساحل سمندر سے دور پائی جاتی ہے ۔ |
| Moongarden | Noun | چاند باغ ۔ ایک منصوبہ جس میں مستقبل کے خلا بازوں کے مدار میں پیش آنے والے خوراک کے مسائل کے مطالعہ کی خاطر ۔ سائنس دان عام سبزیوں کو کم ہوائی دباو میں اُگاتے ہیں ۔ |
| Moonie | Noun | سون میونگ مون کے قائم کردہ اتحادی ۔ کلیسا کارکن ۔ |
| Moonily | Adverb | اُونگھتے ہوئے ۔ بیوقوفانہ انداز سے ۔ قمری انداز سے ۔ |
| Mooniness | Noun | چاندنی کی چمک ۔ ماہ صفتی ۔ بیوقوفی ۔ اُونگھ ۔ گُم سُم رہنے کی کیفیت ۔ |
| Moonish | Adjective | قمر نما ۔ چاند سا ۔ شکل میں چاند جیسا ۔ چاند کے زیر اثر ۔ چاند کی طرح بدلنے والا ۔ |
| Moonishly | Adverb | تلون مزاجی سے ۔ تغیر پذیری انداز میں ۔ ڈانواں ڈول عالم میں ۔ |
| Moonless | Adjective | بے چاند ۔ بے گول چہرہ ۔ جسکا چہرا لمبوترا ہو ۔ |
| Moonlet | Noun | قمرک ۔ ماہچہ ۔ چھوٹا چاند ۔ مصنوعی سیارہ ۔ |
| Moonlight | Noun | چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔ |
| Moonlight flit | مکان کا کرایہ ادا کیے بغیر دبے پاﺅں یعنی چھپ کر نقل مکان کرنا ۔ | |
| Moonlight follows the moon | Idiom | جہاں گیا بنیا وہاں گیا بازار ! ۔ |
| Moonlighted | Verb | دوسری نوکری رکھی ۔ |
| Moonlighter | Noun | جُز وقتی کارکُن ۔ وہ شخص جو اپنے کُل وقتی معمول کے کام کے علاوہ کوئی دوسرا کام یا نوکری کرتا ہے ۔ |
| Moonlighting | Noun | چاندنی ۔ تنویرِ قمر ۔ جُز وقتی کام ۔ |
| Moonlighting ind | Adjective | جزوقتی کام ۔ |
| Moonling | Noun | احمق ۔ بے وقوف شخص ۔ سادہ لوح ۔ |
| Moonlit | Adjective | چاندنی یا نُور قمر سے منور ۔ |
| Moonquake | Noun | چاند پر ہونے والا زلزلہ ۔ |
| Moonraker | Noun | ولٹ شائر کا باشندہ ۔ ہلکے بادبان سے اوپر کا بادبان ۔ |
| Moonrise | Noun | طلوع قمر ۔ طلوعِ ماہتاب ۔ رویتِ قمر ۔ چاند نظر آنے کا وقت ۔ طلوعِ قمر کا وقت ۔ |
| Moons age | — | — |
| Moonsa | Name | مونسہ ۔ ساتھی ۔ دوست ۔ انس دینے والی ۔ آرام دینے والی ۔ |
| Moonscape | Noun | قمری منظر ۔ قمری منظر کی پیش کش یا تصویر ۔ |
| Moonseed | Noun | چاند بیج ۔ جنس گلو کی بیل جس کے سبزی مائل سفید گُچھے دار پُھول ۔ اور سیاہ پھل ہوتے ہیں ۔ |
| Moonset | Noun | غروب قمر ۔ چاند کا ڈوبنا ۔ چاند کے غروب ہونے کا وقت ۔ غروب قمر کا وقت ۔ |
| Moonshee | Noun | پڑھا لکھا آدمی ۔ پڑھانے والا استاد ۔ منشی کی تحریف ۔ متصدی ۔ |
| Moonshine | Verb | غیر معمولی طور پر بھٹی چلانا ۔ ناجائز طور پر شراب کشید کرنا ۔ |