moose – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

موس ۔ امریکی بارہ سنگا ۔ زندہ ہرنوں کی انواع میں سب سے بڑی جسامت والا ۔ ایک جیسے سم رکھتا ہے ۔ بڑا سر اور نمایاں قسم کی تھوتھنی ۔ چمچہ نما سینگ ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُوس ۔ امریکی بارہ سنگا ۔ جو کینیڈا اور شمالی امریکا کے جنگلی علاقوں میں رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا ہرن جو شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu