English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moonshiner Noun غیر قانونی تجارت کرنے والا ۔ ناجائز شراب کشید کرنے والا ۔ عموماً رات کے وقت ۔
Moonshiner com Verb غیر قانونی تجارت کرنے والا عموما رات کے وقت خصوصا ناجائز شراب کشید کرنے والا ۔
Moonstone Noun حجر القمر ۔ فلسپار کی ایک صاف قسم ۔ جو بطور نگینہ استعمال ہوتی ہے ۔
Moony Adjective قمری ۔ چاند کا ۔ چاند جیسا ۔
Mooor کشتی کو لنگر گاہ سے باندھا ۔
Moop Verb شامل ہونا ۔ ساتھی ہونا ۔ شریک ہونا ۔
Moor Noun مور ۔ مخلوط بربری اور عربی نسل کے مسلمان کو افریقہ کے شمال جنوب میں رہتے ہیں ۔ ہندوستانی مسلمان ۔
Moor ball Noun دریائی کائیوں سے بنا ہوا اسفنجی گولا ۔
Moor band Noun بیہڑ میں پایا جانے والا مٹی کا زیریں طبقہ ۔
Moor bandpon Noun بیہڑ میں پایا جانے والا مٹی کا زیریں طبقہ ۔
Moor bath Noun گھاٹ کر غسل
Moor berry Noun ایک قسم کی بیری ۔
Moor bird Noun بھٹ تیتر ۔
Moor buzzard Noun ایک قسم کا باز ۔
Moor coal Noun بھورا کوئلہ ۔
Moor cock Noun جنگلی مرغا ۔
Moor coot Noun مرغابی ۔
Moor evil Noun بھیڑ اور مویشیوں کی پیچش کی ایک قسم ۔
Moor fowl Noun سرخ گراﺅس ۔
Moor geme Noun سرخ گراﺅس ۔ ایک قسم کا جنگلی مرغا ۔
Moor hag Noun وہ زمین جہاں سے دلدلی کوئلہ نکال لیا گیا ہو ۔
Moor harrier Noun ایک قسم کا باز ۔
Moor hen Noun جنگلی مرغی ۔ مرغابی ۔
Moor man Noun مور ۔ مسلمان عربوں و ہندوستانیوں کی ملی جلی نسل کے مسلمان ۔
Moor myrtle Noun دلدلی حنا ۔
Moor pout Noun گراﺅس کا بچہ ۔
Moor shipg Verb کشتی بحری جہاز ہوائی جہاز وغیرہ کو کسی خاص مقام پر رسوں لنگر یا زنجیروں وغیرہ کے ذریعے محدود کرنا یا مضبوطی سے باندھنا لنگر ڈالنا مضبوطی سے ایک جگہ روکے رکھنا لنگر انداز ہونا ۔
Moor sickness Noun بھیڑ اور موشیوں کے پیچش کی ایک قسم ۔
Moor tetter Noun (حیوانیات) چکچکی ۔ جنس چنڈول ۔
Moor wort Noun دلدلی گھاس ۔