English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mop Noun جھاڑو ۔ گچھے دار سوت کا جھاڑو ۔ صاف کرنا ۔ جھاڑو دینا ۔ بہارنا ۔ آنسو یا پسینہ پونچھنا ۔
Mop brush Noun (نقاشی کا) گول برش جس کا سر چھوٹا ہوتا ہے ۔
Mop head Noun ست کے گچھے دار یا جھبرا بال ۔
Mop up Verb شکست فاش دینا ۔ حتمی شکست دینا ۔ کسی کا نام و نشان مٹانا ۔ صفایا کرنا ۔
Mop up Verb شکست فاش دینا ۔ حتمی شکست دینا ۔ کسی کا نام و نشان مٹانا ۔ صفایا کرنا ۔
Mopboard Noun بیس بورڈ ۔
Mope Noun اُداس رہنا ۔ سُست رہنا ۔ جی گھبرانا ۔ کھویا کھویا رہنا ۔
Mope around Verb کسی جگہ افسردگی اور آہستگی سے چلنا ۔ منہ لٹکائے پھرنا ۔
Mope eyed Adjective چُندھا ۔ نیم کور ۔
Mope eyed Adjective چُندھا ۔ نیم کور ۔
Moped Noun موٹر انجن لگی ہوئی سائیکل ۔
Mopen Noun دلگیر ۔ افسردہ ۔ تنہائی کا مارا ۔ افسردہ دل ۔
Moper Noun افسُردہ بنانے والا ۔
Mophead Noun گھنے الجھے اور گتھے بالوں والا شخص ۔
Mopingly Adverb افسُردگی سے ۔ مردہ دلی سے ۔
Mopish Adjective افسُردہ ۔ دلگیر ۔ اُداس ۔ بزمردہ ۔
Mopishly Adverb افسُردگی سے ۔ اُداسی سے ۔ مُردہ دلی سے ۔
Mopishness Noun دلگیری ۔ افسُردگی ۔ مُردہ دلی ۔بز مُردگی ۔
Mopoke Noun اُ لُّو کی ایک قسم ۔ بُوبُوک ۔ ایک کرم خور پرندہ ۔
Mopped Verb صفائی کی ۔
Moppet Noun بچو نگڑا ۔ چھوٹا بچہ ۔ لڑکا ۔ نو عمر ۔
Mopping Verb پوچا لگانا ۔ پچارا پھیرنا ۔ صفائی کا ہاتھ پھیرنا ۔ پسینہ پونچھنا ۔ اشک شوئی کرنا ۔
Moppy Adjective جھبرے بالوں والا ۔ گچھے دار بالوں والا۔
Mops and mows Noun چہرے کی مضحک حرکتیں ۔ نقلیں ۔
Mopstick Noun گچھے دار سرے کی جھاڑو کا دستہ ۔
Mopus Noun (جمع) روپے پیسے ۔ (خاص طور پر نقد)
Mopy Adjective افسردہ ۔ افسردہ کن ۔ دلگیر ۔
Moquette Noun قماش قالین ۔ دہیز مخملی کپڑا ۔ جس کے قالین غالیچے اور کرسیوں صوفوں وغیرہ کے غلاف بنائے جاتے ہیں ۔ اُون ۔
Mor Noun تیزابیت کے زیر اثر بنی ہوئی کھاد ۔ کھاد ملی مٹی ۔
Mor wong Noun ایک خوردنی مچھلی ۔ خاص قسم کی مچھلی ۔