English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moon lighter Noun وہ شخص جو لینڈ لیگ کی طرف سے کسانوں کو ستاتا ہے ۔
Moon lighting Noun (کسی مہم کی) رات بھر کی کارکردگی ۔
Moon lit Adjective چاندنی ۔ چاندنی سے روشن ۔
Moon litten Adjective چاندنی سے روشن ۔
Moon madness Noun سودا ، جنون ۔ دیوانگی ۔
Moon month Noun ماہ قمری ۔
Moon probe Noun چاند پر جانے والا یا ا سکے گرد گھومنے والا جہاز ۔
Moon racking Noun (مجازاً) محویت ۔ محویت کے عالم میں ہونا ۔
Moon rainbow Noun قمری قوس قزح ۔
Moon rise Noun طلوع قمر ۔ مشرق ۔
Moon rose up in the east like a rose Phrase چاند مشرق سے یوں طلوع ہوا جیسے گلاب کھلتا ھے
Moon seed Noun اس کا تعلق اگرچہ چاند سے نہیں ہے تاہم انگور جیسے اس کے گلابی پھل سے زیادہ اس کے بیج زہریلے ہوتے ہیں ۔ ان کے کھانے سے متلی اور الٹی کی فوری شکایت کے بعد موت کے واقعات بھی سامنے آ چکے ہیں ۔
Moon shine Noun خام خیالی ۔ موہم ۔ غیر حقیقت پسندانہ باتیں ۔ خیالات ۔
Moon shiner Noun خفیہ طور سے شراب تیار کرنے والا ۔ محصول چور ۔ سمگلر ۔
Moon shot Verb چاند کی طرف خلائی طیارہ چھوڑنا ۔ چاند گاڑی چلانا ۔
Moon stars river mountain flower and valley
Moon stone Noun حجرالقمر ۔ جو موتی کی سی آب والا ۔ ایک فلسپاری نگینہ ۔
Moon stone Noun حجرالقمر ۔ جو موتی کی سی آب والا ۔ ایک فلسپاری نگینہ ۔
Moon stricken Adjective سڑی ۔ سودائی ۔ مجنوں ۔
Moon struck Adjective مجنوں ۔ خبطی ۔ ماہ زدہ ۔ (۲) چاند کی شعاعوں میں سونے کی وجہ سے) اندھا ۔
Moon struckmoonstricken
Moon trefoil Noun ایک قسم کا تپتیا پودا ۔
Moon wort Noun علف ماہ ۔ رشاد کوہی ۔
Moona Name مونا ۔ پر سکون ۔ نیک ۔ شریف ۔ بھلی ۔ تنہا ۔
Moonbeam Noun چاندنی ۔ چاند کی کرن ۔ شعاعِ قمر ۔
Mooncalf Noun چاند بچھڑا ۔ پیدایشی بیوقوف ۔ مُورکھ ۔ احمق ۔ سادہ شخص ۔
Mooned Adjective ہلالی ۔ ہلا نما ۔ چاند کا ۔ چاند سے مربوط ۔
Mooner Noun اونگھتے ہوئے چلنے والا ۔
Moonest Noun غروب قمر ۔
Mooney problem checklist Adjective ایک قسم کی انونٹری جس میں طلبہ کو اپنے مسائل کی نشاندہی کا موقع ملتا ہے ۔