English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Moog synthesizer | Noun | برقیاتی وسیع الحطیہ ساز ۔ جس میں پردوں کا برقیاتی تختہ لگا ہوتا ہے ۔ |
| Moolah | Noun | نقدی ۔ رقم ۔ کیش ۔ پیسے ۔ |
| Moolamoolah | — | — |
| Moolvi | Noun | مولوی کا بگاڑ ۔ مولوی کی مداخلت ۔ مولوی کی ڈالی ہوئی خرابی ۔ |
| Moomshiner | چُنگی سے بچنے کے لیے چوری سے تجارت کرنے والا ۔ | |
| Moon | Noun | چاند ۔ قمر ۔ ماہتاب ۔ |
| Moon beam | Noun | چاند کی کرن ۔ چاند کی روشنی ۔ شعاع ۔ |
| Moon blind | Adjective | جسے وقفے وقفے سے اندھے پن کا اثر ہو ۔ اندھا ۔ چندھا ۔ نیم کور ۔ |
| Moon blind | Adjective | جسے وقفے وقفے سے اندھے پن کا اثر ہو ۔ اندھا ۔ چندھا ۔ نیم کور ۔ |
| Moon blindness | Noun | رتوندھا پن ۔ شب کوری ۔ رات کے وقت کم نظر آنا ۔ |
| Moon blink | Noun | عارضی اندھا پن ۔ (بیماری)جو چاندنی میں سونے سے ہو جاتا ہے ۔ |
| Moon boot | Noun | سخت سردی میں پہننے کا دبیز جوتا ۔ بند جوتا ۔ |
| Moon bow | Noun | قمری قوس قزح ۔ |
| Moon calf | Noun, Adjective | پیدائشی احمق ۔ بے وقوف ۔ جاہل ۔ بے عقل ۔ |
| Moon craft | Noun | چاند پر جانے والا یا اس کے گرد گھومنے والا جہاز ۔ |
| Moon culminating | Adjective | (وہ سیارے)جو چاند کے ساتھ سمت الراس پر پہنچتے ہیں ۔ |
| Moon daisy | Noun | ڈیزی کی ایک قسم ۔ سفید گل داﺅدی ۔ |
| Moon dial | Noun | چاند گھڑی ۔ |
| Moon dog | Noun | چاند کو دیکھ کر بھونکنے والا کتا ۔ |
| Moon eye | Noun | گھوڑوں کا اندھا پن جو چاند کے اثر سے پیدا ہو جاتا ہے۔ |
| Moon eyed | Adjective | گھوڑا جو چاند کے اثر سے اندھا ہو گیا ہو ۔ |
| Moon faced | Noun, Adjective | گول چہرے والا ۔ چاند نما گول چہرے والا ۔ |
| Moon fern | Noun | ایک قسم کی فرن گھاس ۔ |
| Moon fish | Noun | بعض مچھلیوں کا نام جو چاند سے مشابہ ہوتی ہیں ۔ |
| Moon flower | Noun | چاند مُکھی ۔ رات کو کھلنے والا ۔ امریکا کے گرم علاقے کا پُھول نیلوفر جس میں خوشبودار سفید پُھول لگتے ہیں ۔ اس خاندان سے وابستہ کوئی بھی پودا ۔ |
| Moon glade | Noun | راہ سیمی۔ |
| Moon less | Adjective | بے چاندنی ۔ تاریک ۔ |
| Moon light | Verb | (کسانوں کا) رات میں ستایا جانا ۔ کسانوں کو رات میں ستانا ۔ |
| Moon light | Verb | (کسانوں کا) رات میں ستایا جانا ۔ کسانوں کو رات میں ستانا ۔ |
| Moon light flit flitting | Noun | راتوں رات مکان سے سامان منتقل کرنا ۔ |