English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monticle Noun چھوٹی پہاڑی ۔ ڈھیر ۔ ٹیلا ۔
Monticolous Adjective مونٹی کولس ۔ کوہ باش ۔ پہاڑئیے ۔ پہاڑوں پہ رہنے والے ۔
Monticulatemonticulous
Monticule Noun چھوٹی پہاڑی ۔ ٹیلا ۔ چھوٹا آتش فشاں مخروط ۔ برآمدگی ۔ اُبھار ۔
Monticuli culmen Noun کمتہ الجیل
Monticulous Adjective ٹیلے دار ۔
Montmorillonite مونٹ موریلونائیٹ ۔ ایک معدنی مٹیجو ایلومینو سلیکیٹ رکھتی ہے ۔ اس کے علاوہ دو ورائیٹیاں ہیں ایک پانی میں بُو دیتی ہے اور جیل بناتی ہے جبکہ دوسری قابلِ ذکر حد تک انجذابی قوت رکھتی ہے ۔
Monton Noun (کان کنی) خام دھات کا انبار ۔
Montorial Adjective نِگرانی سے مُتعَلِق
Monture Noun نصب کرنا ۔ چڑھانا ۔ نصب کرنے کا طرز ۔
Monumants quae nos recorda vocorda vocamus sunt veritatis et vetustatis vestigian Adjective تحریری شہادت سچائی کا عکس ہے ۔ تحریر ہیمشہ سچ کا تو ہوتا ہے ۔
Monument Noun یاد گار ۔ مقبرہ ۔ آثار ۔ قدیم عمارت ۔ روضہ ۔ یاد گار قائم کرنا ۔ یاد گار تعمیر کرکے یاد منانا ۔
Monumental Adjective یاد گاری ۔ عظیم الشان ۔ شاندار ۔ زبردست ۔ بڑا اور متاثر کُن ۔ یاد گار صفت ۔
Monumental architecture Noun یادگاری تعمیر ۔
Monumental mason Noun مزاروں کی لوحیں ۔ تعویز وغیرہ بنانے والا معمار یا سنگ ساز ۔
Monumentalize Verb دوام بخشنا ۔ یادگار بنادینا ۔ نمایاں کرنا ۔ مشہور کرنا ۔
Monumentally Adverb یاد گار کی شان سے ۔ یاد گار کے طور پر ۔ نمایاں انداز سے ۔
Mony Suffix لاحقئہ اسمیت ۔ اسم مجرد بنانے کے لیے مستعمل ۔
Moo Verb گائے کی طرح آواز نکالنا ۔ گائے کی آواز ۔ گائے کی سی آواز ۔
Mooch Verb بلاوجہ آہستہ چلنا ۔
Mooched Verb بلاوجہ آہستہ چلا ۔
Moocher Noun آوارہ گرد ۔ چور ۔ غین کرنے والا ۔ اُڑا لے جانے والا ۔ اُٹھائی گیر ۔
Moochmouch
Mood مزاج ۔
Mood depression غمگین، بجھا بجھا سا
Mood disturbances فساد مزاج، خلل مزاج
Moodily Adverb اُداسی سے ۔ برہمی سے ۔ بیزاری سے ۔ ازردہ انداز سے ۔ چڑچِڑے پن سے ۔
Moodiness Noun دلگیری ۔ بیزاری ۔ دلگرفتگی ۔ اُداسی ۔ برہمی ۔ چڑچِڑا پن ۔ ملال ۔
Moody Adjective خبطی ۔ سنکی ۔ تنگ مزاج ۔ دلگیر ۔
Mooed Verb گائے کاڈ کارمارا ۔