English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Montanism Noun دوسری صدی عیسوی کے ایک بدعتی عیسائی فرقے کا عقیدہ ۔
Montanist Noun مونٹینس کے قائم کردہ بدعتی عیسائی فرقے کا پیرو ۔
Montanistic Adjective مونٹینس کے بدعتی عیسائی فرقے سے متعلق ۔
Montanize Verb مونٹینس کے بدعتی عیسائی فرقے کی پیروی کرنا ۔
Montbretia Noun ایک دوغلا پودا جس کے پتے نارنجی پیلاہٹ میں اور نفیری کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ مون بریشہ ۔
Monte carlo method Noun مانٹی کارلو ۔ اِدھر اُدھر سے چنے ہوے نمونے ۔ بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا ۔
Monteith Noun آرائشی کور والے بنچ کا پیالہ۔
Montemonte bank
Montero montera
Montessori Noun ابتدائی تعلیم ۔ تعلیم بزریعہ تربیت ۔
Montessori methodmontessori system
Montessorian Adjective مونٹی سوری نظام سے متعلق ۔ مونٹی سوری نظام پر یقین رکھنے والا ۔ عمل کرنے والا ۔
Montgolfier Noun آتشی غبارہ ۔ وہ غبارہ جو گیس کی بجائے گرم ہوا بھر کر اُڑایا جاتا ہے ۔
Montgomery منٹگمری ۔
Month Noun مہینہ ۔ ماہ ۔
Month after month Adverb مہینوں ۔
Month by month Adverb ہر مہینے ۔
Month of sundays Noun غیر معینہ عرصہ ۔ غیر معینہ میعاد ۔
Monthlies Noun ایام حیض ۔
Monthly Adjective ماہانہ ۔ ماہوار ۔ ہر مہینے ۔
Monthly account com Adjective ماہانہ حساب ۔
Monthly allowance Noun ماہوار الاﺅنس ۔
Monthly courses Adjective ماہواری حیض ۔
Monthly nurse Noun مہینے کی دائی ۔ وہ دائی جو عضع حمل کے ایک ماہ بعد تک خدمت کرتی ہے۔
Monthly period Noun ایام ماہواری ، زمانہ حیض
Monthly return Noun ماہانہ گوشوارہ ۔
Monthly rose Noun چینی گلاب ۔ ماہانہ گلاب (جس کے بارے مشہور ہے کہ ہر مہینے پھولتا ہے)
Monthly side effect Noun حیض
Months mind
Monticellidae Adjective مونٹی سیلیڈا ۔ حلقہ دار کدو دانے ۔ تازہ پانیوں کی مچھلیوں کی آنتوں کے طفیلئیے ہیں ۔ بالخصوص کیٹ فش میں پائے جاتے ہیں ۔