English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Monroe doctrine | Noun | امریکی مُلک کو نو آبادی بنائے ۔ اس کے اندرونی معاملات میں دخل دینے کی کوشش کو امریکی حکومت کی جانب غیر دوستانہ فعل سمجھا جائے گا ۔ |
| Monroeism | Noun | اصول منرو ۔ امریکا کے صدر کا نام ۔ |
| Monroeist | Noun | اصول منرو کا حامی ۔ |
| Mons pubis | Noun | مردانے پیڑو کی ہڈیوں کے جوڑ ۔ عظم العانی پر چربی دار گوشت ۔ |
| Mons veneris | Noun | عورت کے پیڑو ۔ چربی دار بافتوں کا گول اُبھار ۔ |
| Monse pointer | Noun | ماﺅس پوائنٹر ۔ سکرین پر موجود ایسا عنصر جس کی لوکیشن یوزر کے ماﺅس متحر کر کرنے کے ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے ۔ |
| Monseigneur | فرانسیسی اعزازی لقب جو شہزادوں اور دوسرے معززین کو دیا جاتا ہے ۔ ایسے لقب سے ملقب شخص ۔ وہ شخص جسے یہ لقب دیا گیا ہو ۔ | |
| Monsieur | Noun | فرانسیسی کلمہ خطاب ۔ مسٹر ۔ سر ۔ جناب ۔ فرانسیسی باشندہ ۔ |
| Monsignorial | Adjective | اس لقب کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Monsignormonsignore | — | — |
| Monsoon | Noun | مون سُون ۔ بحرِہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا ۔ جو برسات لاتی ہے ۔ |
| Monsoon burst | Verb | مانسون کا پھٹنا ۔ |
| Monsoonal | Adjective | مون سُونی ۔ مون سُون کا ۔ |
| Monster | Noun | عفریت ۔ دیو ۔ مُہیب یا غیر معمولی جسامت یا ہینت کا جانور یا پودا ۔ |
| Monster entry | Noun | ٹیسٹ کل ۱۲۲ |
| Monstera | Noun | سوستانی پنیر پودا ۔ کوئی چڑھنے والی بیل ۔ |
| Monstranceostensorium | — | — |
| Monstrans de droit | حق کا اظہار کرنا ۔ انکشاف حق کرنا ۔ حق کی نمائش کرنا ۔ | |
| Monstrosity | Noun | ننگ انسانیت ہونا ۔ |
| Monstrous | Adjective | ننگ انسانیت ظالم ۔ |
| Monstrously | Adverb | عفریت صفتانہ ۔ وحشت ناک طریقے سے ۔ انسانیت سوز انداز سے ۔ وحشیانہ انداز سے ۔ |
| Monstrousness | Noun | عفریت صفتی ۔ انسانیت سوز کردار ۔ وحشت خیزی ۔ دیو پیکری ۔ غیر معمولی جسامت ۔ |
| Mont de piete | — | — |
| Montage | Noun | ایک عکسی تصویر میں کئی تصویری عناصر کو یکجا کرنے کا فن یا عمل ۔ کئی تصویروں سے مُرکب تصویر ۔ مُرکب تصویر سازی ۔ |
| Montagnard | Noun | انقلاب فرانس میں انتہا پسند جماعت جس کی نشست پارلیمنٹ میں بہت اُونچی تھی ۔ |
| Montan wax | Noun | معدنی موم ۔ سخت موم جو بُھورے کوئلے سے نکالا جاتا ہے ۔ پالش اور روغن بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
| Montana | Noun | ہسپانوی امریکا میں جنگل کت ایک خطے کا نام ۔ |
| Montane | Adjective | کوہی ۔ کوہ باش ۔ پہاڑی ۔ کوہستانی ۔ پہاڑی علاقے کا ۔ |
| Montanic | Adjective | پہاڑوں کا یا پہاڑوں سے متعلق ۔ پہاڑی ۔ کوہی ۔ کوہستانی ۔ |
| Montanic acid octacosanic acid | — | — |