English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Monotonous | Adjective | یک اسلُوب ۔ یک انداز ۔ ایک لہجے یا سُر میں ادا کیا ہوا ۔ اِک سُرا ۔ یکساں آواز کا ۔ یک رنگ ۔ |
| Monotonously | Adverb | اِک سُرے انداز میں ۔ اُکتا دینے والے انداز میں ۔ یکسانی سے ۔ |
| Monotonousness | Noun | یکسانی ۔ یک رنگی ۔ اِک سُرا پن ۔ |
| Monotony | Noun | سُر یا استھان کی یکسائی ۔ جیسا کہ موسیقی یا گفتگو میں ۔ اِک سُرا پن ۔ یک رنگی ۔ یک سُری ۔ |
| Monotremata | Noun | بیضہ زاپستان داراں ۔ وہ پستان داراں جن کو تناسل،شاب اور عضو ہاضمہ کے لیے صرف ایک ہی سوراخ ہوتا ہے ۔ |
| Monotrematous | Adjective | بیضہ زاپستان داراں سے متعلق ۔ |
| Monotreme | Noun | انڈے دینے والا میمل ۔ بیضہ زا میمل ۔ میمل کے نچلے درجے کے میمل ۔ انڈے دینے والا ۔ |
| Monotrichous | Adjective | مونوٹرائیکس ۔ یک بیلا ۔ بیکٹیریئم جن کے ایک سرے پر سوطہ ہوتا ہے ۔ |
| Monotriglyph | Adjective | (تعمیرات)صرف ایک جھری دار مربع والا(دو ستونوں کے درمیان ۔ |
| Monotropaceae | Adjective | مونو ٹراپیسیا ۔ بوٹیوں یا جھاڑیوں کا ایک خاندان ۔ فلنجی ۔ دو فلقی ۔ پتے محض پوست یا قشریہ نشان کی طرح ہوتے ہیں ۔ کلوروفل سے محروم پودے ہیں ۔ اینتھر زکامنہ لمبائی کا رُخ پر شگاف جیسا ہوتا ہے ۔ |
| Monotrophic | Adjective | مونوٹرافک ۔ یک غذا خور ۔ ایک غذا کھانے والا ۔ |
| Monotrophy | مونوٹرافی ۔ بہروپیت کی ایسی صورت جس میں صرف ایک بہروپی ترمیم مستحکم ہوتی ہے جبکہ دیگر صورتیں غیر مستحکم ہوتی ہیں اور مستحکم ترمیمی صورت میں تبدیل ہونے کا رجحان رکھتی ہیں، مثلاً فاسفورس وائیلٹ مستحکم صورت ہے جبکہ زرد ورائٹی عبوری حالت میں رہنے کے بعد تبدیل ہو جاتی ہے ۔ (صرف ایک پائیدار طبعی قسم میں موجود کوئی دوسری قسم ہر صورت میں نا پائیدار ہو گی ۔ | |
| Monotropy | Phrase | مونوٹائپ : پہروپیت کی وہ قسم جس میں تھر موڈائنا میکلی کمرہ کے دباﺅ پر درجہ حرارت کی تمام تر ریجر میں صرف اور صرف ایک قیام پزیر فیز پایا جائے ۔ |
| Monotype | Noun | یک نوعی ۔ اپنے گروہ کا واحد نمائندہ ۔ مونو ٹائپ ۔ یک حرفی ۔ |
| Monotyper | Noun | یک حرفی طریق سے چھاپنے والا ۔ |
| Monotypic | Adjective | یک حرفی ۔ یک نوعی ۔ |
| Monotypous | Adjective | حرفی ٹائپ کا ۔ یک نوعی ۔ |
| Monounsaturate | Noun | ایک روغن جس میں فی سالمہ ایک دوہری گرفت ہوتی ہے ۔ |
| Monovalencemonovalency | — | — |
| Monovalent | Noun | یک گرفتہ ۔ اس ابتدائی مادے سے متعلق ۔ جس کا ایک جوہر دوسرے ابتدائی مادے کے ایک جوہر سے ملاپ کرتا ہے ۔ |
| Monovinylacetylene but i ene 3 yne ch2ch cch | — | — |
| Monovocational college | Adjective | وہ کالج جہاں ایک پیشہ کے لیے تربیت دی جاتی ہو ۔ |
| Monovular | واحد بیضوی ۔ ایک بیضے سے متعلق ۔ | |
| Monoxide | Noun | مونو آکسائڈ ۔ آکسائڈ جس میں ہر سالمے کے لیے آکسیجن کا ایک جوہر ہو ۔ |
| Monoxy | Prefix | سابقہ بمعنی جس میں آکسیجن کا صرف ایک گرفتہ ہو ۔ |
| Monoxylon | Noun | وہ کشتی یا ڈونگی جو لکڑی کے ایک ہی ٹکڑے سے بنی ہو ۔ |
| Monoxylous | Adjective | لکڑی کے ایک ہی ٹکڑے سے بنا ہوا ۔ |
| Monozoic | Adjective | (حیوانات)ایک بنزری حوین پیدا کرنے والا بذرہ ۔ |
| Monozygotic twins | Adjective | ایک ہی بیضہ سے جنم لینے والے جڑواں بچے ۔ |
| Monplyer | Phrase | یک سالمی تہہ : ایک سالمی تہہ ۔ ایک تہہ یا فلم جو ایک مالیکیول یا ایٹم سے دبیز ہو ۔ |