English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monosymmetricmonosymmetrical
Monosymmetry Noun تشاکُل ۔ باہمی تناسب ۔ مشابہت ۔
Monosymptomatic Noun یک عرصہ
Monotechnic Adjective وہ ادارہ جہاں صرف ایک ٹیکنالوجی ہو یا جہاں صرف ایک ہی شعبہ تعلیم میں تخصص کرایا جائے ۔
Monotessaron Noun مطابقہ چہار انجیل۔ ایک واحد بیانیے میں مرتب۔ مرقس۔
Monothalamous Adjective مونوتھیلمس ۔ یک گلہ ۔ یک خانوی ۔
Monothalmic Adjective (نباتیات) یک گُلہ ۔ ایک بقچہٴگل سے بنا ہوا پھل ۔
Monothalmous Adjective (نباتیات و حیوانات) یک گلہ ۔ یک خانوی ۔
Monotheca buxifolia Noun گرگورا ، گرگول ، گرگمہ
Monothecal Adjective (نباتیات) ایک درج یا خلیہ رکھنے والا۔ (حامل زر)
Monotheism Phrase واحدانیت پرستی
Monotheist Noun توحید پرست ۔
Monotheistic Adjective توحیدی ۔ موحدانہ ۔ توحید پرستانہ ۔
Monotheistical Adjective توحید پرستانہ۔ موحدانہ ۔ توحیدی ۔
Monotheistically Adverb موحدانہ طور پر ۔ توحید پرستانہ انداز سے ۔ از روئے توحید ۔
Monothelete Adjective ساتویں صدی کے اس فرقے کی پیروی کرنے والا جس کا عقیدہ تھا کہ حضرت مسیح کی ایک ہی رضا تھی ۔ یک مشیت مسیح کا پیرو ۔
Monotheletic Adjective یک مشیت مسیح کا پیرو ۔
Monothelite Adjective یک مشیت مسیح کا پیرو ۔
Monothelitism Noun عقیدہ یک مشیت۔
Monoticulus Noun معمولی سا ابھار
Monotint Noun یک رنگ تصویر ۔ یک لون ۔
Monotocous Adjective مونوٹوکس ۔ یک زا ۔ یک مولودہ ۔ ایک وقت میں ایک بچہ پیدا کرنا صرف ایک دفعہ پھل پیدا کرنا ۔
Monotomidae Adjective مونو ٹومیڈا ۔ چھوٹے بھونروں کا خاندان ۔ چپٹے حشرات جن کے انٹینا سادہ اور تین جڑی ہوئی ٹارسی ہوتی ہے ۔
Monotomous Adjective (معدنیات)ایسا شگاف رکھنے والا جو صرف ایک طرف سے ہو ۔
Monotone Noun, Verb ایک آواز ۔ ایک لہجہ ۔ اول سے لے کر ایک ہی آواز میں گانا ۔
Monotonic Adjective یک لہجہ ۔ ایک سُر کا ۔ اِک سُرا ۔ اِک سُر ۔ یک رنگ ۔ یکساں ۔
Monotonically Adverb یکساں آواز میں ۔ اوّل سے آخر تک ایک ہی آواز میں ۔
Monotonicity Noun (ریاضیات) مسلسل بڑھنے یا مسلسل گھٹنے کی صفت ۔
Monotonist Noun ایک ہی لہجے میں بولنے والا ۔ یکسانی پسند ۔
Monotonize Verb یکسانیت پیدا کرنا ۔ یک رنگی پیدا کرنا ۔