monotropaceae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مونو ٹراپیسیا ۔ بوٹیوں یا جھاڑیوں کا ایک خاندان ۔ فلنجی ۔ دو فلقی ۔ پتے محض پوست یا قشریہ نشان کی طرح ہوتے ہیں ۔ کلوروفل سے محروم پودے ہیں ۔ اینتھر زکامنہ لمبائی کا رُخ پر شگاف جیسا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu