English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monogenic Adjective (ریاضیات) تفاعل جس میں صرف ایکتفرقی سُر ہوتا ہے ۔
Monogenism Noun یَک اَصلی
Monogenist Noun یَک اصلی نَظرِیہ کا حامی
Monogenous Adjective تفاعل جس میں صرف ایک تفرقی سُر ہوتا ہے
Monogeny Noun یہ نظریہ کہ تمام ذی حیات مخلوقات ایک ہی خلیے سے خلق ہوئی ہیں ۔ نظریہ وحدت اصل ۔ تمام انسانوں کے ایک ابتدائی جوڑے کی اولاد ہونے کا عقیدہ ۔
Monogram Noun خطِ طُغرا ۔ دو یا دو سے زیادہ حَرُوف پر مُشتَمِل تحریر
Monogramatic Adjective طغرائی ۔
Monogrammatic Adjective طُغرانی
Monogrammed Adjective طُغرانی ۔ طُغرا دار ۔ طُغرے سے سجا ہُوا
Monograph Verb ایک ہی مضمون کے متعلق لکھنا ۔
Monographer Noun یَک موضُوعی رسالہ نِگار
Monographic Adjective یَک موضُوعی مقالہ کا انداز
Monographically Adverb یک موضوعی طور پر ۔
Monography Noun کسی مخصوص موضوع پر رسالہ لکھنا ۔
Monogyn Noun یک بقچی پودا ۔
Monogynia Noun (نباتیات)یک بقچی ۔ یک بقچویت ۔
Monogynian Adjective یک بقچی پودوں سے متعلق ۔ یک بقچی ۔
Monogynic Adjective یک بقچی ۔
Monogynous Adjective یَک زوج ۔ ایک وقت میں ایک بیوی رکھنے والا
Monogyny Noun یَک زوجیّت ۔ ایک وقت میں ایک بیوی رکھنے کا دستُور
Monohull Noun ایک ہی پیٹے یا ڈھانچے والی کشتی ۔ یک تختہ کشتی ۔ یک ڈھانچہ کشتی ۔
Monohybrid Noun ایسے جوڑے کا زائیدا جو صرف ایک خصوصیت میں متضاد ہوں ۔ یک الیلی دو نسلا ۔
Monohydric Adjective ایک ہائیڈرو اکسائیڈ گروہ کا حامل ۔ یک ہائیڈرو جنا ۔ یک ہائیڈرو آکسلا ۔
Monoicous Adjective (نباتیات) متعدد جنسہ پودوں کی ایک نوع سے متعلق ۔
Monoideism Noun یک خیالی ۔ ایک ہی بات کا خبط ۔
Monokini Noun تیراکی کا زنانہ جانگھیا ۔ نیم بکنی ۔ انگیا ۔
Monolatrous Adjective توحیدی ۔ وَحدانی ۔ ایک خُدا کی عِبادت کا
Monolatry Noun توحید ۔ ایک خُدا کی عِبادت کرنا ۔ واحِد پرستی
Monolayer Noun یَک سالمی تہ
Monoline Noun ایک مطبع جو ایک وقت میں صرف ایک لکیر ڈال سکتا ہے ۔