English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monometrical Adjective یَک رُکنی
Monomial Adjective الجبرا میں ایک رقم پر مشتمل ۔ ایک لفظی ۔ یک رقمہ ۔ یک رقمی مقدار ۔
Monomolecular Adjective یَک سالمی
Monomoria Noun مالیخولیا
Monomorphic Adjective یَک شَکلہ ۔ ایک شَکل والا ۔ ہم شَکَل
Monomorphism Noun یَک شَکلی ۔ ہم شَکلی
Monomorphous Adjective ہَم شَکل ۔ ہم صُورت
Monomyarian Adjective یک مقربئی ۔دو صمامی صدفیہ ۔
Monomyary Noun یک مقربئی دو صمامی صدفیہ ۔
Mononculear Noun یک خلوی جاندار
Mononculeate Noun ایک مرکزہ والا
Mononeuritis Noun صرف ایک عصبہ کی سوزش
Mononeuropathy Noun ایک عصبہ کو مرض لاحق ہونا
Mononomial Noun, Adjective (ریاضیات) یک رقمہ ۔ یک رقمی جملہ ۔
Mononuclear یک نوائی ۔ ایک مرکزہ کے ساتھ عموما خونی خلیے کی قسم ۔ نارمل خون میں گول یا بیضوی مرکزے کے ساتھ سب سے بڑا خلیہ ۔
Mononucleosis Noun گھومنے والے یک نکلیائی خلیوں میں اضافہ ۔
Monoparesis Adjective صرف ایک عضو کا ادھرنگ ۔
Monopathy Noun جسم کے کسی ایک عضو کا بگڑ جانا یا کام نہ کرنا ۔
Monopetalous Adjective (نباتات) پھول ۔ جس کا کمامہ یا تاج بستہ ۔ پیوستہ ہو ۔ پتیاں مربوط ہوں ۔ نہ کہ متفرق ۔
Monophagous Adjective مونو فیگس ۔ ایسے حیوان جو صرف ایک قسم کی غذا کھاتے ہیں ۔
Monophagy Adjective مونو فیگی ۔ یک غذا خوری ۔ کسی حیوان کا صرف ایک غذا کھانے پر پابند رہنا ۔
Monophase Adjective (برقیات) یک ہیت ۔
Monophasia Noun پوری کوشش کے باوجود صرف ایک لفظ بول سکے
Monophobia Noun خوف تنہائی ۔ اکیلے پن کا خوف ۔ اکیلے رہ جانے کا خوف ۔
Monophonicmonoaural
Monophony Noun یَک صُوتی موسیقی ۔ یَک صُوتی انداز کی موسیقی
Monophthalamos Noun یک چشمی عفریت ، ایک آنکھ والی بلا
Monophthong Noun یَک صُوتی ۔ یَک صُوتیہ ۔ ایک حَرُوفِ عِلَّت کی آواز
Monophthongal یَک مُصَوّتی آواز کا ۔ یَک صُوتی مُصَوّتے سے مُتعَلِق
Monophthongial Adjective ایک حرف علت والا ۔