English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monolingual Adjective یَک لِسان ۔ ایک زبان بولنے والا
Monolingualism Adjective ایک ہی زبان بولنا ۔
Monolith Noun یَک سَنگ ۔ ایک پَتھر کی چیز یا ٹُکڑا ۔ یَک سَنگی چیز
Monolithic Adjective یَک سَنگی ۔ ایک پَتھر سے بنی ہُوئی
Monolithically Adverb یَک سَنگی انداز میں ۔ بَڑے پیمانے پر
Monologic Adjective یک شخصی سین یا یک شخصی ڈرامے کی طرز کا ۔
Monological Adjective خود کلامی کے انداز میں ۔
Monologistmonologuist
Monologize Verb خود کلامی کرنا ۔ ایک ہی شخص کا ڈرامے میں بولنا ۔
Monologue Verb آپ ہی آپ باتیں کرنا ۔ خود کلامی کرنا ۔
Monologuemonolog
Monologuist Noun آپ ہی آپ باتیں کرنے والا ۔
Monologuize Verb آپ ہی آپ باتیں کرنا ۔
Monology Noun تنہا کلامی ۔ خود کلامی ۔
Monomachist Noun یکیکی میں لڑنے والا ۔کشتی لڑنے والا ۔
Monomachy Noun مبارزت ۔ کشتی ۔ پکڑ ۔ یک شخصی مقابلہ ۔
Monomania یک مانیا ۔ ایک ہی نظریہ کا خبط ۔
Monomaniac Noun, Adjective یَک رُخہ ۔ وسواسی ۔ یَک موضُوعی
Monomaniacal Adjective یخ رُخی جنُون سے مُتعَلِق ۔ جنُونی
Monomark Noun حروف اسمی مع شکل ۔ تجارتی نشان کا مارکہ ۔ لیبل ۔
Monomelecular Noun ایک ہی سالمہ پر مشتمل
Monomeniscous Adjective یک عدسہ (آنکھ)
Monomer یک سالمی مرکب ۔ ایسا مرکب جو پولیمرائزیشن کے نتیجہ میں ایک پولیمر بناتا ہے ۔
Monomeric Phrase مونو میرک ۔
Monomerous Adjective یَک پارہ ۔ یَک رُکنہ ۔ ایک حِصّے پر مُشتَمِل
Monometallic Adjective ایک دھات پر مُشتَمِل
Monometallism یک فلزی نظام ۔ یک فلزی زر کا اصول یا نظریہ ۔
Monometallist Noun یک فلزی نظریے کا حآمی ۔
Monometer Noun ایسا مِصرع جِس میں ایک بحری رُکن ہوتا ہے
Monometric Adjective (قلمیات) کعبی ۔