English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Money spider Noun گھریلو مکڑی جسے پیسہ آنے کے حوالے سے مبارک سمجھا جاتا ہے ۔
Money spinner Noun سعد مکڑی ۔ ایک قسم کی مکڑی جسے دیکھنا نیک شگون سمجھا جاتا ہے۔
Money suit نالش زر ۔ دعوی رقم ۔
Money taken freedom foresaken
Money tiller (معاشیات) گولک ۔گلّا ۔
Money value رقمی مالیت ۔ نقدی میں مالیت ۔
Money will do more than my lords letter
Money will not be taken as loan from the bank Phrase روپیہ بنک سے قرضہ نہیں لیا جائے گا
Money wort Noun ایک سدا بہار بیل جس کے پتّے گول چمکیلے اور پھول زرد ہوتا ہے ۔ زر ورق ۔
Moneyage Noun سکہ سازی کا محصول ۔
Moneychanger Noun صراف ۔ سِکّوں کا تبادلہ کرنے والا
Moneyed Adjective امیر ۔ دولت مند ۔
Moneyed interest Noun ارباب زر ۔ اہل زر ۔ زردار طبقہ ۔
Moneyed monied Adjective مالدار روپے والا زر دار صاحب زر دولت مند ۔
Moneyedmonied
Moneyer Noun سکّے ڈھالنے والا۔ سکّے بنانے والا ۔
Moneyless Adjective نادار ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے سرمایہ ۔
Moneymaking Noun, Adjective دولت سازی ۔ روپیہ کمانے کا عمل ۔
Moneymarket Noun بازار حصص ۔ بازار صرافہ ۔
Moneys worth
Moneywort Noun زر ورق ۔ ایک پودا جس کے پتے چمکدار ہوتے ہیں ۔
Mong Noun مویشیوں کی مخلوط غذا ۔
Monger دکاندار ۔ تاجر ۔
Monger com Adjective پرچون فروش ۔
Mongering Adjective پھیری کر کے بیچنے والا ۔ پھیلانے والا ۔
Mongery Noun تجارت ۔ بیوپار ۔
Mongol Adjective منگولی ۔ منگولیا کا ۔
Mongolian Noun منگولیا کا باشندہ ۔ منگولی زبان ۔
Mongolianism Noun ابلہ منگولی ، بھولا بھالا منگول جیسا
Mongolic Adjective منگولی ۔ فاترالعقل ۔