mongoose – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیولا ۔ نمس ۔ سفید لیمُور ۔ گوشت خور میمل جانور

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مونگوز ۔ نیولا ۔ نمس ۔ پھرتیلا اور چوکنا گوشت خور ممالیہ ۔ ۵۰ سے ۶۰ سینٹی میٹر لمبا جسم اور ۴۰ سے ۵۰ سینٹی میٹر لمبی پھولی ہوئی دم ہوتی ہے ۔ تھوتھنی نوک دار اور ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ زہریلے سانپ ہلاک کرنے کے لیے مشہور ہے ۔ ایک نوع سفید لیمور ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیولا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیولا جو زہریلے سانپ کو مارڈالتا ہیں ، ایک قسم کا لنگور ۔

🔹 Roman Urdu