English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monday week اگلے سوموار سے ایک ہفتے بعد ۔ پچھلے سوموار سے ایک ہفتہ پہلے ۔
Mondayish Adjective اتوار کا تھکا ماندہ ۔
Mondays Adverb پیر کے دِن
Monde Noun اعلیٰ سوسائٹی ۔ امرا کی دنیا ۔ صحبت ۔ دائرہ معاشرت ۔
Mondial Adjective عالمگیر ۔
Mondini deafness Noun کان کی اندرونی خرابی کے سبب بہرہ پن
Monecious Noun ایک ہی جاندار میں دونوں اصناف کے جنسی اعضاء کی موجودگی
Monel Noun نکل اور تانبے کا مرکب جو زنگ لگنے سے محفوظ رہتا ہے ۔
Monel metal مونل دھات ۔ ایک بھرت جس میں تانبہ ۲۵ سے ۳۵ فیصد، نکل ۶۰ سے ۷۰ فیصد اور معمولی مقداروں میں لوہا، مینگینیز ، سلیکون ، اور کاربن بھی شامل ہوتے ہیں ۔ کیمیکل انڈسٹری میں تیزاب کی مدافعت کرنے والے مادے کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Monester Noun بدصورت ۔ عنصریت ۔ عجیب الخلقت ۔
Monestrous ننگ انسانیت ظالم ۔
Monetarily Adverb مالی اعتبار سے
Monetarism Noun معیشت کی استواری کے لیے حکمت عملی ۔ زری گرفت یا کنٹرول ۔
Monetarist Noun, Adjective زری گرفت ۔ کنٹرول کا قائل ۔ زری گرفت کے اصولوں کے مطابق ۔
Monetarists econ theory Adjective ماہرین معاشیات جن کا نظریہ یہ ہے کہ زر کے اجراء پر حکومت کی پابندی ہونی چاہیے ۔
Monetarizm Noun نظریہ مالیات ۔
Monetary زر کے متعلق ۔ سکے کے مُتعلق ۔
Monetary authority زری مختاریہ ۔
Monetary control زری کنٹرول ۔
Monetary crisis Noun مالی بحران ۔
Monetary easiness زری سہولت ۔
Monetary economics زری معاشیات ۔
Monetary economy fin Adjective معاشی نظام جس میں چیزوں کا تبادلہ زر سے ہوتا ہے ۔
Monetary effects زری اثرات ۔
Monetary fin Adjective مالی مالیاتی روپے یا سکے سے متعلق زر کے متعلق ۔
Monetary financing Noun زری سرمایہ کاری ۔
Monetary integration زری یکجہتی ۔
Monetary policy fin Adjective زری پالیسی مالیاتی پالیسی ۔
Monetary standard سونے اور چاندی کے سکے میں دھات اور ملاوٹ کا تناسب ۔
Monetary system fin Adjective نظام زر ۔