English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monetary theory of the trade Adjective ادوار تجارت کا نظریہ زر ۔
Monetary unit Noun مالی اکائی ۔ مالی نظام کی معیاری اکائی
Monetary unit fin Adjective مالی نظام کی معیاری اکائی ۔
Monetary value Noun مالیت زر ۔
Monetization Noun سِکّہ بندی ۔ تسکیک ۔ سِکّہ بنانے کا عمل ۔
Monetize زر کے طور پر جاری کرنا ۔ سکے کے طور پر چلانا (دھات وغیرہ کو ) ۔
Monetize fin Verb سکے کے طور پر جاری کرنا سکہ بنانا سکے کی طرح جائز قرار دینا ۔
Monetized Adjective سکے کے طو پر جاری کیا ۔
Money روپے کے متعلق ۔
Money at call and shortnotice بنکی قرضے کم شرح مود پر جن کی واپسی فوری مطالبہ پر ہو ۔ زر عندالطلب بہ مہلت قلیل
Money attracts money روپے کو روپیہ کھینچتا ہے ۔
Money bag Noun روپے کا بٹوا ۔ کیسہٴزر ۔ خریطہٴزر ۔
Money bags Noun, Plural پیسوں والا آدمی ۔ امیر شخص ۔ موٹی آسامی ۔ سیٹھ ۔
Money begest money Idiom روپیہ کو روپیہ کھینچتا ہے ۔
Money begets money Phrase روپیہ کو روپیہ کماتا ہے
Money bill Noun حکومت کے مصارف کی رقم کی منظوری کا مسودہٴقانون ۔
Money borrowed is soon sorrowed Idiom قرض جلد ہی باعث تکلیف بن جاتا ہے ۔
Money bound Adjective روپے کی کمی سے رُکا ہوا ۔
Money box Noun تجوری ۔ گلّہ ۔ پیسے رکھنے والا ڈبّہ ۔
Money breeds money Idiom روپے کو روپیہ کھینچتا ہے ۔
Money broker دلال مالیات ۔
Money burns hole in pocket Noun فضول خرچی ۔ بے مقصد خرچ کرنے کا عمل ۔ بے جا خرچ کرنے کا عمل ۔
Money calls but seldom stays Idiom روپیہ آنی جانی چیز ہے ۔
Money capital Noun زر اصل ۔ سرمایہ ۔
Money changer Noun صراف سکوں کا تبادلہ کرنے والا وہ شخص جو ایک ملک کے سکے سے مقررہ نرخوں پر کرتا ہے سکوں کا کاروبار کرنے والا ۔
Money chest Noun روپے یا زیور وغیرہ رکھنے کا صندوق ۔
Money circulation سرمایہ کی گردش ۔
Money claim دعوی زر ۔ دعوی نقدی ۔
Money clause Noun (پارلیمانی مسودہٴقانون میں) حکومت کے مصارف کی منظوری کا دفع ۔
Money column Noun خانہٴزر ۔ خانہٴرقم ۔ صفحے کا وہ حصہ جس میں رقم لکھی جاتی ہے ۔