English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monarchy Noun ملُوکیت ۔ بادشاہت ۔ بادشاہی ۔ شاہی نظامِ حکُومت
Monarthritis Noun ایک جوڑ کی سوزش
Monarticular متعلقہ جوڑ ۔ جوڑ سے متعلق ۔ جس کا تعلق جوڑ سے ہو ۔
Monas Noun واحدہ ۔ ناقابلِ تقسیم اکائی ۔ یک گرِفتہ عنصر
Monasterial Adjective راہبانہ ۔ خانقاہی
Monasterially Adverb راہب کی طرح ۔
Monastery Noun دیرا ۔ خانقاہ ۔ مَٹھ ۔ راہبوں کی جماعت
Monastic Adjective راہبانہ ، خانقاہی ، ( جلد ) بندی ، آرائش جس میں سونے کے بغیر نقش ونگار جلد پر بنائے جاتے ہیں ۔
Monastically Adverb راہبانہ انداز سے ۔ راہبوں کی طرح
Monasticism Noun راہبانہ زِندگی
Monasticize Verb مٹھ یا خانقاہ میں تبدیل کرنا ۔ خانقاہ بنانا ۔
Monasticmonastical
Monatary روپے پیسے کے متعلق ۔
Monatomic Adjective یک جوہرہ ۔ سالمے میں ایک جوہر کا حامِل
Monatomism Noun یک جوہریت ۔ یک گرفتہ ہونا ۔
Monaul Noun کلغیا چوکور ۔
Monaural diplacusis Noun ایک ہی کان میں ایک ہی آواز کادو مختلف تاثر پیدا کرنا
Monaural hearing Noun یک اذنی سماعت ، ایک کان سے سننا
Monauralmonophonic
Monaxial Adjective ایک محور کا حامِل ۔ یک ساقہ
Monazite Noun یک قلمہ ۔ ایک نایاب قلمی سُرخی مائل بھُوری چیز جِس میں سیرم کا فاسفیٹ شامِل ہوتا ہے
Monblepsia Noun یک نظری ، ایک آنکھ بند کرنے سے صاف نظر آئے
Moncardian Noun یک خلیہ ، پیوستہ قلبہ ، پیوستہ دل والے
Monckebergs sclerosis
Monckebrgs sclerosis
Mond process عمل مونڈ ۔ ملاوٹ شدہ دھات پر کاربن مونو آکسائیڈ کے عمل سے نکل کی علیحدگی ۔ اس عمل سے نکل کاربونائل گیس پیدا ہوتی ہے ۔جو ۲۰۰ سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر خالص نکل اور کاربن مونوآکسائیڈ میں تقسیم ہو جاتی ہے ۔ کاربن مونوآکسائیڈ کو ایک بار پھر استعمال کر لیا جاتا ہے ۔ اس عمل کو لڈوک مونڈ (۱۹۰۹۔۱۸۳۹) سے موسوم کیا جاتا ہے ۔
Mondaine Noun, Adjective رائج الوقت چلن ۔ فیشن پسندی سے متعلق ۔ دنیوی ۔ دنیاوی ۔ فیشن پرست ۔ شوقین مزاج عورت ۔
Monday منڈے ۔ پير ۔ سوموار ۔
Monday has come again Phrase سوموار پھر آگیا
Monday twenty third may yours birthday