English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Money cost Noun نقد لاگت ۔ ظاہری لاگت ۔
Money cures melancholy Idiom زر سے اُداسی جاتی رہتی ہے ۔
Money dealer Noun مہاجن ۔
Money dealing Noun روپے کا کاروبار ۔ مہاجنی ۔ صرّافی ۔
Money decree ڈگری زر نقد ۔
Money down نقد روپیہ ۔
Money earnest زر بیعانہ ۔ پیشگی ۔
Money economy Noun معیشت زر ۔
Money finds friends Idiom روپے کی آشنائی ہے ۔
Money for jam Idiom بے فائدہ کا روپیہ ۔
Money for money and interest besides Phrase آم کے آم گھٹلیوں کے دام
Money gains money and not mans bones
Money got by corrupt means کرپشن کی کمائی ۔ بد عنوانی کمائی ۔
Money grabbing Adjective دولت حاصل کرنے کا خواہاں چاہے بدیانتی اور ناجائز ذریعے استعمال کرنی پڑے ۔
Money grub Noun ذلیل طریقے سے پیسے کمانے والا ۔
Money grubber Adjective با آسانی یا مفت ہاتھ آنے والا مال ۔ پیسے یا رقم ۔
Money grubbing Noun ذلیل طریقے سے پیسے کمانا ۔ زر پرستی ۔
Money had and received law Adjective ہرجانہ ۔
Money had nad received روپیہ جو مدعی کے فائدہ کے لئے وصول ہوا ہو یا جو اُس کو ملنا چاہیے تھا ۔
Money has indeed made shopping a lot easier Phrase زر نے تو دراصل خریداری بہت ہی آسان بنا دی ہے
Money in the pocket is a good companion Phrase گانٹھ ہی کا پیسہ کام آتا ہے
Money is a good servant but a bad master Idiom زر خدمتگار اچھا لیکن آقا بُرا ۔
Money is blood and life to mortals Idiom انسان کے لیے زر سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ۔
Money is dear to everyone Idiom دھن سب کو پیارا ہے ۔
Money is earned by the sweat of one s brow
Money is round and meant to roll Idiom دولت ڈھلتی بھرتی چھاوٴں ہے ۔
Money is the ruling spirit of all things Idiom زر تو زر ہے اور سب خر ہے ۔
Money is the sinews of love as well as of war Idiom زر کے بغیر نہ لڑائی میں کام چلتا ہے اور نہ محبت میں ! ۔
Money is the sinews of war جنگ روپے کے زور پر لڑی جاتی ہے ۔
Money is tight روپیا کم یاب ہے ۔