English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monadically Adverb واحد طور پر ۔ یک خُلوی کی طرح ۔ یک گرِفتوں کے انداز میں
Monadicmonadicalmonadal
Monadiform Adjective ابتدائی جسمیہ کی شکل کا ۔ یک خلوی نامیہ کی طرح ۔
Monadism Noun جوہر واحد کا نظریہ ۔ نظان وحدات ۔ واحدیت ۔
Monadismmonadology
Monadnock Noun ریختی میدان میں واقع مزاحم چٹّانوں کا پہاڑ
Monadology Noun نظریہ واحدت ۔
Monal Noun منال ۔ کلغیا چوکور ۔
Monalisa is the most polular lady in the world Phrase مونا لیزا اس دنیا کی مشہور ترین عورت ہے
Monamide Noun (کیمیا)امونیا کے تین ہائیڈروجنی جوہروں میں سے ایک کے ہٹنے سے بننے والا امائیڈ ۔
Monamine Noun (کیمیا) وہ امین جو امونیا کے تین ہائیڈروجن کے جوہروں میں سے ایک کے تبادلے سے بنتا ہے ۔
Monanchal Adjective راہبانہ ۔ خانقاہی ۔
Monandria Noun (نباتیات) یک نری پودے ۔
Monandrous Adjective ایک شوہر والی عورت
Monandrrous Adjective ایک ہی نر ریشہ رکھنے کی صورت ۔ ایک وقت میں ایک شوہر رکھنے کا رواج ۔
Monandry Noun یک شوہری ۔ ایک شوہر رکھنے کا رواج
Monanthous Adjective ایک پھُول پیدا کرنے والا
Monarch Noun سُلطان ۔ حاکم ۔ شہنشاہ ۔ بادشاہ ۔ شہزادہ
Monarchally Adverb شاہانہ طور پر ۔ حاکمانہ طور پر ۔ مُطلق العنانی سے
Monarchalmonarchial
Monarchial Adjective شاہواری ۔ بادشاہی ۔ سلطنت ملنے کا عمل ۔ شاہی سربراہی ۔
Monarchian Noun, Adjective موحد ۔ توحید پرست
Monarchianism Noun وحدانیّت ۔ توحید
Monarchic Adjective شاہی ۔ سلطانی ۔ شخصی حکومت کا ۔
Monarchically Adverb شاہ پسندانہ طور پر ۔ شہنشاہانہ انداز سے
Monarchicalmonarchic
Monarchism Noun شاہ پسندی ۔ شہنشاہی ۔ شاہ پرستی ۔ شَخصی ھکُومت
Monarchist Noun, Adjective شاہ پرست ۔ شاہ پسند ۔ شَخصی حکُومت کا حامی
Monarchistic Adjective شاہ پسندانہ ۔ ملُوکیت پسندانہ
Monarchize Verb بادشاہت کرنا ۔ سلطنت کرنا ۔