molybdenum steel – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مولبڈینم فولاد مولبڈینم کا 0.2 سے 0.3 فیصد فولاد میں شامل کرنے سے نفیس بھرت تشکیل پاتی ہے ۔ مولبڈینم فولاد آسانی سے تیار ہو جاتا ہے ۔ اسے سٹین لیس اور سیمی سٹین لیس سٹیلز کے جزو کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu