English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Modisite | Noun | عورتوں کی ٹوپیاں تیار کرنے والا ۔ خیاط ۔ کلاہ ساز ۔ |
| Modiste | Noun | پوشاک ساز عورت ۔ درزن ۔ پوشاک تیار کرنے اور بیچنے والی عورت |
| Modiste com | Adjective | عورتوں کی پوشاک دوسری اشیاء تیار کرنے یا بیچنے والی عورت ۔ |
| Moditen | موڈیٹن ۔ فلوفینازین ۔ طب دماغی میں مستعمل ۔ ڈپوانجکشن کے طور پر دیا جا سکتا ہے ۔ | |
| Modius | Noun | لمبی استوانہ ٹوپی یا سر کا لباس (جو قدیم صناعی میں دیوتاﺅں کے سروں پر دکھائے جاتے ہیں ) ۔ |
| Modonna | Noun | حضرت مریم کی تصویر یا مجّسمہ ، بی بی ، صاحبہ ، خانم ۔ |
| Modood | Name | مودود: دوست ۔ رفیق ۔ حبیب ۔ |
| Mods | Noun | (جامعہ آکسفورڈ میں ) بی ۔ اے کی ڈگری کے امتحان کا پہلا حصہ ۔ ابتدائی سندی امتحان ۔ |
| Modulability | Noun, Conjunction | ترمیم پذیری ۔ تَصَرَّف پذیری ۔ تبدَّل ۔ تبدیلی قبُول کرنے کی صلاحیت |
| Modular | Adjective | مقیاسہ یا مقیاس سے متعلق ۔ |
| Modular arithmetic | Phrase | ماڈولرار تھمیٹک ۔ |
| Modular examinations | Adjective | وہ امتحان جس میں ایک امیدوار کسی مضمون پر ایک ہی وقت کے کئی قسم کے پرچوں میں سے کوئی سا لے سکتا ہو ۔ |
| Modular production | صنعت جس میں مختلف مصنوعات میں کام آنے والے پُرزے بنتے ہیں ۔ | |
| Modular scheduling | Verb | تدریسی وقت کو چھوٹے چھوٹے پیریڈز میں تقسیم کرنا ۔ |
| Modularity | Noun | مقیاس ۔ مقیاسیت ۔ معیار ۔ معیاریت |
| Modulate | Verb | آواز کی خصوصیت بدلنا ۔ |
| Modulated | Adjective | آواز کی خصوصیت بدلی ۔ |
| Modulation | Phrase | ماڈولیشن : زیروبم : کسی دوسری موج کی خصوصیات کے مطابق ایک موج کی کسی خصوصیت کو تبدیل کرنے کا طریقہ ۔ |
| Modulator | Noun | (موسیقی) نقشہ جس میں آواز کے گھٹانے بڑھانے کی تفصیل ہوتی ہے ۔ |
| Modulatory | Adjective | ترمیمی ۔ رَد و بدل کا ۔ زیر و ہم کا |
| Modulds of elasticity | Noun | مقیاس لچک ۔ |
| Module | Noun | مُفاسیہ ۔ پیمائش کی اکائی ، خلائی جہاز کا الگ ہونے والا حِصّہ |
| Module ind | Adjective | مقیاسہ پیمائش کا معیار یا اکائی خصوصا پیمائش کی وہ اکائی جس کے ذریعے عمارتی سامان کی پہلے سے تیاری کو معیاری بنایا جاسکے ۔ |
| Module training | Adjective | وہ طریقہ تربیت جس میں مہارتوں کو چھوٹی چھوٹی اکائیوں میں تبدیل کردیا جائے ۔ |
| Modulo | Preposition | حرفِ جار ۔ حرفِ ربط |
| Modulus | Phrase | مقیاسی ، معیار : ایک نظام سے دوسرے نظام میں اکائیوں کی تبدیلی کے لیے ایک مستعمل ۔ |
| Modulus of rigidity | Noun | مقیاس استواری ۔ |
| Modurate actinomyces | Noun | دائرہ میں آنے والی شعاع فطر (پھپھوندی) |
| Moduretic | دیکھو ۔ | |
| Modus | Noun | طریقہ ۔ طرز ۔ دہ یکی کے بجائے نقد ادائی ۔ |