English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Modest dogs miss much meat Idiom جس نے کی شرم اس کے پھوٹے کرم ! ۔
Modesta acacia arabica Noun پھلاہی ، پالوس
Modestly Adverb شرمیلے انداز سے ۔ سیدھے سادے طریقے سے ۔ خاکسارانہ ۔ منکسرانہ ۔
Modestness Noun انکساری ۔ شرم یا حجاب ہونا ۔ پاک دامنی ۔
Modesty حیا ، شرافت ۔
Modesty insulting womans
Modesty is an ornament yet people get on better without it
Modesty is the beauty of women Idiom عورت کی خوبصورتی حیا پر مشتمل ہے ۔
Modesty is the citadel of beauty and of virtue Idiom حیا حُسن اور پاکدامنی کی مُحافظ ہے ۔
Modesty is useless to a man who is in want Idiom شرم کرے تو بھوکا مرے ۔
Modicum Noun تھوڑا ۔ قلیل مِقدار ۔ ذرا سا ۔ برائے نام ۔ نام کو
Modifiability Noun اعتدال پذیری ۔ تبدیل پذیری ۔ ترمیم پذیری ۔ تغیر وتبدل کی صلاحیت ۔
Modifiable Adjective اعتدال پذیر ۔ ترمیم پذیر ۔ تبدیل پذیر ۔
Modifiableness Noun اعتدال پذیری ۔ تبدیل پزیری ۔ ترمیم پذیری ۔ تغیر وتبدل کی صلاحیت ۔
Modification Noun ترمیم ۔ اِصلاح ۔ صُورت یا کِردار میں تبدیلی ۔
Modificative Noun ترمیم کرنے والی چیز ۔ وہ لفظ یا جملہ جو لفظ کے مفہوم کو معین اور محدود کرتا ہے ۔
Modificativemodificatory
Modificatory Adjective ترمیمی ۔ معتدل کرنے والا ۔
Modified Verb اختیار کیا ، اپنایا ، تبدیل کیا ۔
Modified flap amputation Noun کاٹنے کے بعد اس میں جھالر بنانا
Modified union shop ایسی تنظیم جس میں صرف نئے ملازمین شامل ہو سکتے ہیں ۔
Modifier Noun معتدل کرنے والا ۔ ترمیم کرنے والا ۔ ہلکا کرنے والا تبدیلی پیدا کرنے والا ۔
Modify Verb تراش خراش کرنا ، درست کرنا ، ترمیم کرنا ، گھٹانا ، معتدل کرنا ۔
Modify or tone down Verb قید لگانا ۔ نرم کرنا ۔ تخصیص کرنا ۔ محدود کرنا ۔ مشروط کرنا ۔
Modillion Noun کارنتھی طرز کی کارنس میں آگے کو نکلا ہوا بریکٹ ۔
Modiolar Adjective محور حلزونیہ سے متعلق ۔
Modiolus Noun (تشریح ) محور حلزونیہ ۔ وہ مخروطی محور جس کے گرد حلزونیہ (صدف گوش) ہوتا ہے ۔
Modish Adjective فیشن ایبل ۔ وضع دار ۔ طرح دار ۔ جدید دور کے مُطابق
Modishly Adverb نئے فیشن کے طَور پر
Modishness Noun جدید انداز ۔ فیشن پرستی ۔ طرزِ جدید ۔ ڈھنگ ۔ تَکَلُّف