English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Moderator ship | — | — |
| Moderatorship | Noun | ثالثی ۔ ثالث کا فرض ۔ صدارت ۔ نِگرانی |
| Modern | Adjective | جدید ۔ حالیہ ۔ جو قدیم نہ ہو ۔ حاضر زمانے کا |
| Modern age | Noun | دور جدید ۔ |
| Modern analysis | Verb | کسی مسئلہ کو مساوات کی شکل میں لا کر تحلیل کرنا ۔ |
| Modern education | Adjective | جدید تعلیم ۔ |
| Modern english | Noun, Adjective | تقریباً سنہ پندرہ سو سے بعد کے زمانے کی زبان ۔ |
| Modern greats | Noun | (جامعہ آکسفورڈ) فلسفہ ۔ علم سیاست اور معاشیات میں آنر ڈگری ۔ |
| Modern hebrew | Noun | جدید عبرانی زُبان |
| Modern history | Noun | قرون وسطی کے اختتام سے حال تک کی تواریخ ۔ |
| Modern inventions have brought revolution in every field of life | Phrase | جدید ایجادات نے زندگی کے ہر شعبے میں انقلاب برپا کر دیا ہے |
| Modern mathods of selecting grading and processing foods have removed the risk or danger of poisoning from canned foods | — | — |
| Modern scientists are trying do discover new things about planets | Phrase | جدید دور کے سائنس دان سیاروں کے متعلق نئی چیزیں دریافت کرنے کی کوشش کر رھے ہیں |
| Modern scientists are trying to discover new thing to planets | Phrase | جدید دور کے سائیس دان سیاروں کے متعلق نئی چیزیں دریافت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ |
| Modern shool part | — | — |
| Modernise | طرز جدید پر لانا ۔ | |
| Modernism | Noun | جدیدیت ۔ جدید ۔ جِدَّت پسندی ۔ جدید خیال ۔ جدید اصُول |
| Modernist | Noun | جِدَّت پسند ۔نئی روشنی کا شَخَص |
| Modernistic | Adjective | جدید ۔ جدید سوچ کا ۔ جِدَّت پسندانہ ۔ نئی روشنی کا |
| Modernity | Noun | جدید ہونا ۔ جدید طرز ۔ جدید چیز ۔ |
| Modernity modernness | — | — |
| Modernization | Noun | زمانہٴحال کے مطابق بنانا ۔ زمانہٴحال کے رنگ میں رنگنا ۔ |
| Modernize | Verb | جدید بننا /ہونا / بنانا ۔ |
| Modernized | Verb | جدید بنا / ہوا / بنایا ۔ |
| Modernizer | Noun | جدید بنانے والا ۔ طرزِ جدید اختیار کرنے والا |
| Modernly | Adverb | زمانہٴ حال کے طرز پر ۔ زمانہٴ حال میں ۔ |
| Modernness | Noun | جدید ہونا ۔ زمانہٴ حال کے مطابق ہونا ۔ |
| Modes of acquisition of citizenship | Noun | حصول شہریت کے طریقے ۔ |
| Modeso goth | Noun | گاتھی قوم جو چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں ماشیاء میں رہتی تھی ۔ |
| Modest | Adjective | خاکسار ۔ اعتدال پسند ۔ شرمیلا ۔ باحیا ۔ باحجاب ۔ |