English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Modelling Verb شبیہہ ڈالنا ۔ اصل کی نقل اتارنا ۔ نمونے کا لباس پہن کر دکھانا ۔ نقشہ بنانا ۔ خاکہ اتارنا ۔
Modem Phrase موڈیم : یہ modulator-demodulator کا مخفف ہے ۔ وہ آلہ جس کی مدد سے کمپیوٹر رواچی ٹیلی فون لائن پر ڈیٹا وصول کر یا بھیج سکتا ہے ۔
Modem port Noun موڈیم پورٹ ۔ ایک سیریل پورٹ جسے ایک بیرونی موڈیم کو پرسنل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Modena Noun گہرا ار غوانی رنگ ۔ قرمزی رنگ ۔
Moderan methods of selecting grading and processing food are free from the danger of poisoning it
Moderate Verb کم شدید کرنا ، بنانا ۔
Moderate bahaviour Noun معتدل کردار ۔
Moderate breeze Noun مُعتَدل ہوا
Moderate gale Noun مُعتدال آندھی یا جھَکَّڑ
Moderate in desires Noun تھوڑی چیزوں سے مطمئن ہونے والا ۔
Moderate in eating Noun, Adjective کم کھانے والا ۔
Moderate in speech Adjective کم بولنے والا ۔
Moderate language Adjective ملائم زبان ۔
Moderate mean Adjective معمولی آمدن ۔ متوسط درجے کی آمدنی ۔
Moderate temperature is the most important of them
Moderate thinning (نباتیات) اوسط چھٹائی ۔
Moderate to Verb امتحانات میں مارکنگ کا معیار مقرر کرنا ۔
Moderated Verb کم شدید کیا / بنایا ۔
Moderately Adverb اعتدال سے ۔ اعتدال پسندی سے ۔ میانہ روی سے
Moderateness Noun اعتدال ۔ اعتدال پسندی ۔ میانہ روی
Moderates اعتدال پسند ۔
Moderation Noun اعتدال ۔ میانہ روی ۔ تعدیل ۔ مُعتدل بنانے کا عمل
Moderation in all things Idiom ہر بات میں اعتدال ! ۔
Moderations Noun, Adverb تعلیمی شعبے میں پہلا عام امتحان ۔ درمیانہ درجے پر ۔ معتدل طور پر ۔
Moderatism Noun اعتدال پسندی ۔
Moderatist Noun اعتدال پسند ۔
Moderato Noun (ایک ہدایت) اعتدال سے ۔
Moderator Phrase معتدل گر : نکلیائی فشن سے پیدا شدا تیز نیوٹرانوں کی رفتار کم کرنے کے لیے نکلیائی بھیٹوں میں استعمال ہونے والا مادہ ۔
Moderator band Noun معدل بند
Moderator lamo Noun وہ لیمپ جس میں تیل بڑھایا چڑھایا یا گھٹایا جا سکتا ہے ۔