English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mockery مذاق ، ہنسی اڑانا ۔
Mocking مذاق کے طور پر ۔
Mocking bird Noun امریکا کا ایک پرندہ جو اوروں کی نقل کرتا ہے ۔
Mocking thrush Noun امریکا کا طوطا ۔
Mockingbird Noun نَقّال مینا ۔ بولتی مینا ۔ امریکی مینا
Mockingly Adverb تلبیس ۔ دھوکے ۔ تضحیک کے طور پر
Moco Noun پہاڑی کابی ۔ امریکا کا کترنے والا جانور ۔
Mocock Noun کھانا رکھنے کی ٹوکری یا بکس ۔
Mod Noun, Adjective جدید وضع کا شائق ۔ نئی نسل کا طرح دار نوجوان ۔ نئے انداز کے لباس کا شوقین ۔
Modal Adjective ضاہری ۔ عرضی ۔ صُوری ۔ طُوری ۔ نُمائشی ۔ شرطی
Modal auxiliary Noun فعلِ مُعاون
Modalism Noun وہ سابیلی عقیدہ کہ باپ بیٹا اور روح القدس خدائے واحد کے مختلف حیثیتوں کے نام ہیں ۔ صوریت ۔ وحدت تثلیث کا عقیدہ ۔
Modalist Noun اس عقیدے کا حامی کہ باپ بیٹا اور روح القدس خدائے واحد کے مختلف حیثیتوں کے نام ہیں ۔
Modalistic Adjective وحدت تثلیث کے عقیدے سے متعلق ۔
Modality Noun صُورت ۔ جہت ۔ نہج ۔ طریقہ ۔ ظاہری صِفت
Modally Adverb مشرُوط طور پر ۔ صُوری اعتبار سے ۔ طُوری حیثیت سے
Modation bill رقعہ یا ھنڈی جس کے ذریعہ سے روپیہ قرض لیا جا سکے ۔ سہولتی ھنڈی ۔
Moddy Noun احمق ۔ بیوقوف ۔ سادہ لوح ۔
Mode Adjective شماریاتی چلن تقسیم تعدد کی قدر جو اکثر اوقات واقع ہو وضع روش فیشن لباس میں روائتی انداز ۔
Mode average Noun عمومی اوسط ۔
Mode echo Noun دل کا عرض گردش معلوم کرنا
Modec Noun موڈیک ٹیلی کمیونیکیشنز میں ایک آلہ جو ڈیجیٹل طریقے سے اینا لاگ موڈیم سگنلز پییدا کرتا ہے ۔
Modecate موڈیکیٹ ۔ فلوفینازین ۔
Model Verb موم یا مٹی کا ڈھانچہ /مورتی بنانا ۔
Model aqreement form مثالی ورق اقرار نامہ ۔ نمونہ اقرار نامہ ۔
Model drawing Noun مثالی نقشہ کشی ۔ نمونہ کشی ۔
Model room Adjective نمونہ گھر ،
Modeled Verb نمونہ بنایا ۔
Modelerbritmodeller
Modeller Noun نمونہ ساز ۔ نمونہ بنانے والا ۔ سیمپل تیار کرنے والا ۔