English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moccasin snaka Noun ايک قسم کا زہريلا سانپ مار سياہ
Moccasined Adjective ہرن کی کھال کا جُوتا پہنے ہوئے ۔
Mocha Noun مُخا ۔ عُمدہ کافی کی ایک قِسَم ۔ نرم چمڑا
Mocha coffee Noun مخا کا نفیس قہوہ ۔
Mocha stone Noun عتیق مخا ۔
Mochi wood Noun پھرہد ، مندار
Mochila Noun سپاہیوں یا مسافروں کا تھیلا جو زین سے لگا رہتا ہے ۔
Mochy Adjective مرطوب اور گرم ۔
Mock مذاق اڑانا ۔
Mock auction نمائشی نیلام ۔
Mock bird Noun امریکا کا ایک پرندہ جو اوروں کی نقل کرتا ہے ۔ نقل کرنے والا طوطا ۔
Mock heroic Adjective رزمیہ انداز کی نقل اُتارنے والا یا والی۔
Mock heroic Adjective رزمیہ انداز کی نقل اُتارنے والا یا والی۔
Mock heroically
Mock lead Noun جست کا ایک مرکب ۔
Mock moon Noun چاند کے ہالے پر چاند جیسا روشن نقطہ ۔ قمر قاذب ۔
Mock nightingale Noun ایک قسم کا گانے والا پرندہ ۔
Mock orange Noun نقلی نارنجی ۔ نقلی سنگترہ
Mock rainbow Noun ثانوی قوس قزاح ۔
Mock suction com Adjective پر فریب نیلام ۔
Mock sun Noun آفتاب کاذب ۔ آفتاب کے ہالے میں سب سے روشن مقام ۔
Mock trial فر ضی کا روائی ۔ فرضی سماعت ۔
Mock turtle Noun اُنچے اور بند گلے کا سویٹر ۔
Mock turtle soup Noun کچھوے کی نقلی یخنی ۔ بچھڑےکے گوشت یا کِسی اور گوشت کی یخنی
Mock up Noun کسی تعمیر وغیرہ کا آزمائشی نمونہ ۔ سیمپل ۔
Mock up Noun کسی تعمیر وغیرہ کا آزمائشی نمونہ ۔ سیمپل ۔
Mock venison Noun بکرے کی ٹانگ جو ہرن کے گوشت کی طرح پکاکر لٹکا دی جاتی ہے ۔
Mockable Adjective قابلِ تضحیک ۔ قابلِ استہزا ۔
Mocked Verb نقل کی ، غیر مخلص ہوا ۔
Mocker Noun نقل اُتارنے والا ۔ تضحیک کرنے والا ۔