English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mobile shop com Adjective متحرک دکان ۔
Mobiliary Adverb جائداد منقولہ سے متعلق
Mobilis ren Noun کلیہ متحرکہ
Mobilisation رائے عامہ کی بیداری ۔
Mobilise کسی مسئلہ پر رائے ۔
Mobility Phrase حرکت پزیری : کسی موصیل میں کیریئرز کی ڈرفٹ ولاسٹی کی لگائی گئی برقی فیلڈ سے نسبت ۔
Mobility ionic حرکت پذیری ۔ آیونی ۔ آیونز کی منتقلی کی مطلق ولاسٹی یعنی آیونی حرکت پذیری (M) پوٹینشل گریڈینٹ فی وولٹ فی سیکنڈ کوھل راش لاء کے تحت کاشن اور این آیونز کی مساوی ایصالیت لامتناہی کسر ارتکاز پر ہوتی ہے ۔
Mobility of capital Noun اصل کی نقل پذیری ۔ سرمایہ کی حرکت پذیری ۔
Mobility of labour محنت کی حرکت پزیری ۔
Mobility of labour econ Adjective نقل پذیری مزدوری ۔
Mobilizable Adjective قابلِ حرکت ۔ حرکت پزیر ۔ متحرک ۔
Mobilization Noun لام بندی ۔ تیاری ۔ تنظیم ۔ حالتِ جَنگ
Mobilize Verb لام بندی کرنا ۔ گردِش میں لانا ۔ مُنَظَّم یا تیار کرنا
Mobilized Verb تلاش کیا اور استعمال کیا ۔
Mobilizer Noun محرّک ۔ حرکت دینے والا ۔ چوکس کرنے والا ۔ گشت کرانے والا ۔ گھمانے والا ۔
Mobilla sequuntur personum منقولہ اشیاء کا تعلق ذات سے ہوتا ہے ۔
Mobille element Phrase موبائیل ایلیمنٹ ۔
Mobitz type ii block Noun دل میں رکاوٹ کا دوسرا درجہ جس میں پی۔آر ضربیں چھوٹ جاتی ہیں
Mobius strip Noun کسی مستطیل پٹی کے سروں کو موڑ کر ملانے سے بننے والی ایک طرف کی سطح ۔
Moblaw Verb آبھرنا ۔ ہلّہ بولنا ۔ ازدحام کرنا ۔
Moble Noun نواب ۔ رئیس تعلقہ دار ۔
Mobo cracy Phrase عامیانہ حکومت ۔ عام لوگوں کی حکومت
Mobocracy Noun ہجُومی حَکُومت ۔ انبوہ راج ۔ ہجُوم اختیاری
Mobocrat Noun ہجُومی حَکُومت کا حامی
Mobocraticmobocratical
Mobrra Name مبرا: پاک ۔ بے عیب
Mobsman Noun ادنی طبقے کا آدمی سفيد پوش اچکا يآ گرہ کٹ
Mobster Noun بدمُعاش ۔ فسادی ۔ بلوائی ، مُجرموں کے ٹولے کا فرد
Moccasin Adjective موکاسین ۔ مکاسین ۔ مارسیاہ ۔ کاٹن ماوتھ ۔ نیم آبی سانپ ۔ اس کا سر چپٹا ۔ گردن تنگ اور ناک اور آنکھ کے درمیان نمایاں گڑھا ہوتا ہے ۔ دو میٹر تک لمبا ہوتا ہے ۔ استوائی امریکہ کے دلدلوں اور ندیوں کے پاس پایا جاتا ہے ۔ تیزی سے کاٹتا ہے ۔ اس کا شکار عموما موت ہمکنار ہو جاتا ہے ۔
Moccasin flower Noun پاپوش گُل